پی پی پی کے عوامی مارچ کے 38 مطالبات کیا ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آج سے کراچی میں مزارِ قائد سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کے 38 مطالبات سامنے آ گئے یہ بھی پڑھیئے: DailyJang PPPLongMarch

2: 1973ء کے آئین کے مطابق حکومت کا نظم و نسق چلایا جائے۔

20: تمام پبلک مقامات، پبلک ٹرانسپورٹ اور پبلک سہولت کے مقامات پر خواتین، بچوں اور خصوصی اقلیتوں کے افراد کا باسہولت داخلہ یقینی بنایا جائے۔ 23: ضرورت مند خواتین کو ایک مقررہ مدت کے اندر اندر زچہ اور بچہ کے سلسلے کی مفت خدمات اور نقد معاوضے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ 27: ایسے افراد کے سوا جن پر خطرناک نوعیت کے الزامات ہیں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنایا جائے اور سیاسی گفت و شنید کے ذریعے بلوچ سیاسی رہنماؤں کو ملک میں واپس لانے اور ان کو مرکزی سیاسی دھارے میں شامل کرنے پر قومی اتفاقِ رائے پیدا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگاپی پی کا حکومت مخالف عوامی لانگ مارچ آج شروع ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین سے پاکستانی طلبا کی واپسی کے لیے پی آئی اے نے پروازیں ترتیب دے دیںپی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے طلبا کو واپس لانے کے لیے پروازیں ترتیب دے دیں، پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارےپی ایس ایل 7 کی فاتح ٹیم کے ہوں گے وارے کے نیارے ARYNewsUrdu PSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیاپی ٹی آئی رہنما کے گرنے کے بعد کنٹینر کو خالی کرالیا گیا arynewsurdu ہممم کاش یہ کنٹینر 2014 میں خالی کروا لیا ہوتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار - ایکسپریس اردوپنجاب میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے یہ دہشتگردوں کے منہ کیوں ڈھکے ہوتے ہیں انکی اصلیت ظاہر کرنی چائیے.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »