پہنچانیے! یہ کون سی بھارتی اداکارہ ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

انٹرنیٹ پر روزانہ دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں تصاویر اور ویڈیوز شیئر ہوتی ہیں، ان میں سے کچھ تو بہت آسانی سے پہچان میں آجاتی ہیں جبکہ کچھ کی شناخت مشکل ہوتی ہے۔

اسی طرح گزشتہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون اور مرد کی گود میں دو بچے بیٹھے ہیں، جن میں ایک بچہ جبکہ دوسری لڑکی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ اگر خود اپنے بچپن کی تصویر کے حوالے سے نہ بتاتیں تو صارفین مخمصے کا شکار رہتے۔ جی ہاں! یہ بھارت کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گل ہیں۔

اس تصویر میں شہناز چھوٹے بالوں میں کھیلتی نظر آرہی ہیں جبکہ پرنٹ شدہ جینز کے جوڑے کے ساتھ گہرے نیلے رنگ کا سویٹر پہنا ہوا ہے۔ خاندانی تصویر موسم سرما کے دوران لی گئی تھی جیسا کہ خاندان کے کپڑوں سے ظاہر ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hamari taraf sa bhaar main jaye. Hamain kiya lena dena is sa koi dena wali khabar do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 85 دن بعد سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپہلے ہفتے میں پیر بدھ اور جمعہ کو صبح 9 بجے سے شام پانچ بجے تک گیس ملے گی، دوسرے ہفتے صورتحال مزید بہتر ہوجائے گی ھاھاھاھاھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب - ایکسپریس اردوپاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے تاکہ وہ نیوزی لینڈ کی طرح دورہ ادھورا چھوڑ دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاک فضائیہ کے ’’سرپرائز“ کو نہیں بھولے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان - ایکسپریس اردو27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا، میر عبدالقدوس بزنجو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے اپنی والدہ سری دیوی کی یاد میں پیغام جاری کردیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی مرحومہ ماں اور اداکارہ سری دیوی کی یاد میں ان کی بیٹی نے ان کے لیے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں ہمارے پاس کھلے آپشن ہیں، خالد مقبول صدیقی - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد پر اگلے دو روز بہت اہم ہیں، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوہری ہتھیار دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں؟ - BBC News اردوروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی افوج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جوہری فورسز کو 'خصوصی' الرٹ پر رکھیں۔ ایسے موقع پر جب دنیا بھر جوہری ہتھیار خبروں میں ہیں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں۔ سب سے بہتر تو یہ ہے کہ پوری دنیا سے ایٹمی ہتھیار بشمول امریکہ اور مغربی ممالک سے ختم ہونے چاہئیں اس کے علاوہ weapons of mass destruction کا بھی خاتمہ ہونا چاہئے 'جوہری بم تاریخ میں صرف دو بار استعمال ہوئے ہیں سنہ 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے جاپان پر دو ایٹم بم گرائے گئے جن سے شدید تباہی اور بہت زیادہ جانی نقصان ہوا۔' دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد اتنی ہے کہ دنیا کو کئی بار تباہ کر سکتی ہے دنیا کے پانچ سپر پاور ممالک اور چار دیگر سپر پاور ممالک مزید طاقتور ممالک اقوام متحدہ اور نیٹو کو آزاد اور خودمختار بنائیں دنیا کے بہترین مفادات کے لئے پانچ سپر پاور ممالک اپنا ویٹو کا حق ختم کر دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »