پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر مذاکرات شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر مذاکرات شروع arynewsurdu

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے ، پاکستان بھارتی منصوبوں پر اپنے اعتراضات اور تحفظات پیش کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات تین دن جاری رہیں گے، مذاکرات میں بھارت کے رن آف دی ریور زیر تعمیر منصوبوں پربات ہوگی۔ گذشتہ روز بھارتی10 رکنی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستے لاہور پہنچا تھا، اس موقع پر انڈس واٹرکمشنرمہرعلی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی وفدکےساتھ آبی تنازعات پرگفتگو کادورشروع ہوگا، پاکستان نےجن منصوبوں پرعتراض اٹھائےان پربات ہو گی۔

انڈس واٹرکمشنر نے کہا کہ مذکرات میں اعتراضات پرپر بھی بات ہوگی، بارشیں اورسیلابی پانی کا ڈیٹا بھی شیئر کیا جائے گا، مذاکرات کے بعد بھارتی وفد4 مارچ کوواپس روانہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنازعات کے حل کیلئے ڈائیلاگ اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغامپاک فوج کسی بھی فوجی جارحیت کا عوام کی حمایت سے ہر سطح پر بھرپور جواب دے گی: عمران خان جعلی اعظم کے باتیں سن؟؟؟؟؟کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دیروس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا، فیفا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان پہنچنے پر شنیر ا اکرم نے پیغام جاری کردیاکراچی (آئی پی ایس ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوش آمدید کا پیغام دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنازعات کے حل کیلئے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو27 فروری 2019 کو بھارت کو اسکا عملی مظاہرہ دکھایا، عمران خان Exclusive Footage ||Ukrainian Car Driver Crushed by Russian Tank || Almost killed Civilian || Subscribe my Channel for more exclusive videos|| Aur opposition ko galiya de kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پہنچنے پر آسٹریلوی کپتان نے ساتھی کھلاڑی کی کافی بنانے کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹنگ آل راؤنڈر مارنس مزے سے کافی بنارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Austria PAKvAUS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”پیوٹن کو جنگ روکنے پر مجبور کیا جائے“، یوکرین کی پاکستان سے درخواست”پیوٹن کو جنگ روکنے پر مجبور کیا جائے“، یوکرین کی پاکستان سے درخواست مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Russia Ukraine Pakistan یہ اے آر وائی نیوز کی اپنی گھڑی ہوئی خبر زیادہ لگتی ہے روس کو امریکہ جیسے طاقتور ملک مجبور نہیں کرسکے خان صاحب کیا مجبور کریں گے۔ 😅 یہ نانی امریکہ کا مشورہ ھو گا Sach mn 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »