پیٹرولیم مصنوعات کااطمینان بخش ذخیرہ موجود ہے، پی ایس او

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کااطمینان بخش ذخیرہ موجود ہے، پی ایس او Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 31 mins agoپاکستان اسٹیٹ آئل کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کا تسلی بخش ذخیرہ موجود ہے۔

پاکستان میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کا سامنا ہے، کئی شہروں میں درجنوں پیٹرول پمپس بند ہیں جس کے باعث شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔پی ایس او نے واضح کیا ہے کہ کپمنی کے پاس فیول کے تسلی بخش ذخائر ہیں اور پاکستان بھر کے تمام فیول اسٹیشن پر معمول کے مطابق ترسیل جاری ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ پی ایس اس کے 10 مزید پیٹرول اور ڈیزل کے کارگو رواں ماہ کے دوران کراچی پہنچ جائیں گے، گزشتہ کئی دنوں سے پی ایس او کا مارکیٹ شئیر معمول سے بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ashrafkhan23A جب تک ہمیں دیتے نہیں تو موجود ہونے سے ہمیں کیا لینا دینا

Ashrafkhan23A Will it be present there for 24 hours?

Ashrafkhan23A تو پھر دیتے کیوں نہی عوام کو؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قلت برقرار، پی ایس او کا پیٹرول وافر مقدار میں موجودگی کا دعویٰ - ایکسپریس اردوملک بھر میں فیول کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار میں فیول موجود ہے، پی ایس او Yehi log petrol mehnga hone pr raat 12 se pehle hi meter change krdete hain 😑😑 Ab nuqsan horha hai tw saanp bn kr beth gaye hain pumps pr petrolshortage mafiaEverywhere پتہ نہیں کیسی حکومت آہ گئ ہیں اب پٹرول مافیا آہ گیا ہیں I request to to spread our voice. Even we are studying at high level but we have the same rights as others, we paid high fees not for getting links of lectures. HEC shouldn't play this bloody game (online classes) with our futures. ByCoutExamsAndOnlineClasses
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بس ڈرائیورز کیخلاف کارروائیاں تیزپولیس کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈرائیورز کے خلاف دفعہ 188 کے تحت بھی کارروائی ہورہی ہے۔ آجکا حال دیکھا تھا اللہ معاف کرے بہت ہی برا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کم کر دی ہے۔ اب ایچ او بی سی کی قیمت 142روپے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ابھی بھی بہت زیادہ ھے سپر پیٹرول کی قیمت کے مطابق اس کی قیمت 15 سے 20 روپے زیادہ ھونی چاھیے Good news Iski price 115 tak honi chaye 142 still high
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں وینٹی لیٹرز کی کتنی کمی ہے؟صوبائی حکومت نے واضح اعلان کر دیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواحکومت کے مشیر  اجمل وزیر نے کہا ہے کہ جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا وہاں ایکشن ہو گا،سماجی دوری پر عمل نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے 100 روز، ایک ہزارسے زائداموات افسوسناک ہیں، اسدعمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ و لوگ حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کر رہے وہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں، چاہتے ہیں زندگی کا پہیہ چلتا رہے مزید پڑھیے: SamaaTV وہ جن غریبو کی بات اپ کرتے ہیں کہ لاک ڈئون لگانے سے بھوک سے مارجائے گو وہ ہی غریب لوگ کرونا سے مر رہے ہیں اور حکومت نے سوچ لیا ھے غریب بھوک سے نہ مرے کرونا سے بھلے سارے غریب مر جائے او پائی...! جے عوام بچانی آ تے 2 ہفتے دا کرفیو لواؤ... زندگی دا پہیہ.....! ایڈا تو مدبر........... Ab inki baaton ko kon sach manega, election se pehle ye log kuch aur bolte hai election k baad kuch aur..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے تمام پارکس عوام کیلئے کھول دیے گئےلاہور کے تمام پارکس عوام کیلئے کھول دیے گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Baki sindh ke bund he jase corona sindh ka he لعنت پنجابیوں کی نسل پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »