کرونا کے 100 روز، ایک ہزارسے زائداموات افسوسناک ہیں، اسدعمر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ و لوگ حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کر رہے وہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں، چاہتے ہیں زندگی کا پہیہ چلتا رہے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ 100 روز میں 1000 سے زائد پاکستانیوں کی وفات ایک انتہائی دکھ کی بات ہے۔

اسلام آباد میں ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 100 دن میں ایک ہزار 900 پاکستانیوں کی جان جانا تکلیف دہ ہے، وبا کے پھیلاؤ کو کم کرنا اولین ترجیح ہے، جو لوگ حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کر رہے وہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں، چاہتے ہیں زندگی کا پہیہ چلتا رہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ قومی پالیسی بناتے وقت ہر معاملے کو مد نظر رکھا جاتا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری ہے، وبا کے پھیلاؤ کو کم کرنا ہے، مکمل طور پر روکا نہیں جاسکتا، دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں کرونا زیادہ مہلک نہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے طاقت ور ہتھیار حفاظتی تدابیر ہیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں ہو رہی ہیں، کورونا وائرس کو سنجیدہ لیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکمت عملی تھی کہ جہاں زیادہ کیسز ہوں وہاں لاک ڈاؤن کیا جائے، ہیلتھ کیئر نظام کی بہتری اور صلاحیت بڑھانی ہے، وینٹی لیٹرز کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوچکا، ضرورت کے مطابق وینٹی لیٹرز میں اضافہ کریں گے، آئی سی یو بیڈز، وینٹی لیٹرز کی دستیابی سے متعلق ایپ بنائی ہے، ڈاکٹرز، ریسکیو ادارے ایپ کے ذریعے معلومات حاصل کرسکیں گے، وینٹی لیٹرز کی دستیابی سے متعلق نیا نظام شروع کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دو ہزار ہونے والے ہیں،،،،

Ab inki baaton ko kon sach manega, election se pehle ye log kuch aur bolte hai election k baad kuch aur..

او پائی...! جے عوام بچانی آ تے 2 ہفتے دا کرفیو لواؤ... زندگی دا پہیہ.....! ایڈا تو مدبر...........

وہ جن غریبو کی بات اپ کرتے ہیں کہ لاک ڈئون لگانے سے بھوک سے مارجائے گو وہ ہی غریب لوگ کرونا سے مر رہے ہیں اور حکومت نے سوچ لیا ھے غریب بھوک سے نہ مرے کرونا سے بھلے سارے غریب مر جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘’مرنے والے کے لواحقین کو کرونا میں ڈلوانے کے عوض پیسے دیے جارہے ہیں‘ ARYNewsUrdu LANAT HAY BOHAT ZIAADA JusticeForBramsh اچھا چورن ہے یہ دو تین دفعہ استعمال کیا اور پھر پھینک دیا ڈسٹ بن میں مطلب ڈیلیٹ کر دیا ۔ یہ ہاکی کا میچ ہے بال سیلم الله سے کلیم اللہ بال کو آگے لیکر بڑھے اور بڑھ ہی رہیں کہ اور کلیم بال کو لیکر ڈی میں داخل مگر افسوس بال پھر سے سیلم الله کے پاس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینکوں کے ملازمین میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشنبینکوں کے ملازمین میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشن ARYNewsUrdu COVID19 SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔ There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL ہماے لئے بھی آواز اٹھائیں ۔سر جی میرج ہال ورکرز پہ بھی نظر کرم ہو جائے۔ لاکھوں لوگ جو اس فیلڈ سے منسلک ہیں فاقہ کشی پہ مجبور ہیں۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہماری عزت نفس ختم ہوئی تو یہی ہماری موت ہو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرینکرونا کی ویکسین اس وبا کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ، طبّی ماہرین CoronaVirus Vaccine DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly MedicalExperts Research
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »