Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 19 mins ago
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کیا جائے گا جس کی حتمی منظوری ایکنک سے لی جائے گی۔ شیخ رشید نے منصوبے کو پاکستانی معیشت کے لیے اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ایم ایل ون منصوبے کے تحت پشاور سے کراچی 1872 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں ایم ایل ون منصوبے پر سات اعشاریہ دو ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ منصوبے کی حتمی منظوری ایکنک سے لی جائے گی۔ سی ڈی ڈبلیو پی نے حویلیاں میں ڈرائی پورٹ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔۔منصوبہ دو مرحلوں میں مکمل ہوگا جس کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 9 ارب 17 کروڑ ڈالر ہے۔ پلاننگ کمیشن کے دستاویز کے مطابق چینی حکومت منصوبے کے لیے 8 ارب 25 کروڑ ڈالر قرض دے گی...
When
Vry good
Cpecکا مطلب کیا صرف لاہور جی نہیں ریل وہاں بچھاو جہاں نھیں ھے کوءیٹی سے اسلام آباد بذریعہ ریل ڈائریکٹ رابطہ نھیں ھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »