پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مہنگائی کے ستائے عوام کی نظریں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لگی ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ   یکم

اکتوبر یعنی کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہو گی۔"جیو نیوز" کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے میں استحکام کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات

کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے،عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نگراں وزیرِ اعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکاننگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، مارکیٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’بوبی‘ کے محبت، سرکشی اور معصومیت کے جزبات سے بھرے 50 سال’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر سے پٹرول، ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھانے کی تیاریاںکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »