نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، مارکیٹ

پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں میں بہتری سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہو سکتا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل مسلسل مہنگا ہونے کی وجہ سے عوام پریشان ہیں، نگراں حکومت کے دور میں 15 اگست سے 15

ستمبر تک پٹرول اور ڈیزل مسلسل مہنگا ہوا۔ نگراں حکومت نے پہلے 30 دن میں پٹرول 58 اور ڈیزل 56 روپے فی لیٹر ریکارڈ مہنگا کیا، نگراں حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل 4 بار اضافہ کر چکی ہے۔ گزشتہ ہفتے وزیر تجارت گوہر اعجاز بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلانافغان عبوری حکومت نےبھارت میں سابق حکومت کے دور کا  افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے گورنر ہاؤس میں میلاد مصطفیٰ ؐ کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، ایم کیوایم کے رہنما، آئی جی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر سے پٹرول، ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھانے کی تیاریاںکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »