نواز شریف کو کام کرنے دیا جائے تو ملک سے مسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کام کرنے دیا جائے تو ملک سے مسائل لوڈشیڈنگ

لاہور میں مسلم لیگ پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں لیگ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو کام کرنے دیا جائے تو پاکستان سے مسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے، پاکستان اور عوام کو مسائل سے نجات کے لیے نواز شریف کی ضرورت ہے۔"جنگ"کے مطابق شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کو ترقی دی، ہر بار نواز شریف کو نہیں ترقی کے عمل کو روکا گیا۔ نواز شریف کی کوششوں سے چین نے سی پیک کی...

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کو حکومتی مدت پوری کرنے دی جاتی تو آج مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی نہ ہوتی۔ عوام ہی نہیں دنیا بھی نواز شریف پر اعتماد کرتی ہے، قوم اور ملک کو ہمیشہ نیا وژن نواز شریف نے دیا، قوم اور سیاسی قیادت کو ہمیشہ انہوں نے ہی متحد کیا۔سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے سوا پاکستان کو بحرانوں سے کوئی نہیں نکال سکتا، وہ ہی قوم کو متحد کر کے اسے ریلیف دے سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی عدم استحکام کی بنیاد کس نے رکھی؟اپنوں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ پر پہنچا دیا: حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑےلاہور ( خصوصی رپورٹ ) وطن عزیز میں آج جو سیاسی عدم استحکام ہے اُس کی بنیاد  کس نے رکھی ؟ اپنے ہی رہنماؤں کی ملی بھگت نے نواز شریف کی سیاست کو بستر مرگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانیوالی فیملی کو آف لوڈ کر دیا گیا ایسا کام کرنے جا رہےتھے کہ سر شرم سے جھک جائےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب جانیوالی فیملی کو ملتان ائیرپورٹ پر  آف لوڈ کر کے گرفتارکر لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملتان سے عمرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »