پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ کے موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملے پر پاکستان کے آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے، آئی ایم ایف کا وفد اکتوبر کے آخری ہفتے میں پاکستان آئے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے آئی ایم ایف کی آن لائن میٹنگ ہوئی ، جس میں پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کیا کہ نگران حکومت کوئی نیاٹیکس نہیں لگائےگی، ایف بی آر کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کی کارکردگی سے آئی ایم ایف مطمئن ہے، آئی ایم ایف کو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں معاشی کارکردگی اور رواں مالی سال جولائی تا ستمبر محصولات کا ڈیٹاپیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف کا پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگےبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیالاہور ( خصوصی رپورٹ )  پاکستان کے طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے کہ سیاسی کشمکش اور غیر سیاسی مداخلتوں کی صورت میں بھی کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنیں گے: انوارالحق کاکڑنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنے گا اور نہ ہی پاکستان امریکہ اور چین کی بڑھتی ہوئی دشمنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »