فلم ’بوبی‘ کے محبت، سرکشی اور معصومیت کے جزبات سے بھرے 50 سال

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔

جے پرکاش چوکسی نے ڈمپل کپاڈیہ کو ہیروئن کے طور پر منتخب کرنے کی کہانی بھی سنائی۔

جب رشی کپور نے ان کو روکا کہ ابھی 20ویں صدی ہے تو وہ کہتی ہیں کہ ’20ویں صدی پرانی ہے اور میں خود کو محفوظ کرنا جانتی ہوں۔‘ امرت گنگر کہتے ہیں کہ ’رشی اور ڈمپل خوبصورتی سے راج کپور کے وژن کو سکرین پر لائے چاہے وہ گانے ہوں، ڈانس ہوں یا اداکاری۔ فلم میں رشی کپور اور ڈمپل کی پہلی ملاقات اسی لمحے کو دہراتی ہے جب راج کپور اور نرگس پہلی بار ملے تھے۔ خواجہ احمد عباس نے ایک المناک انجام لکھا تھا جسے بعد میں خوش کن انجام میں بدل دیا گیا۔‘بوبی کی کامیابی میں آنند بخشی کے گانوں اور لکشمی کانت پیارے لال کی موسیقی نے بڑا کردار ادا کی۔ راج کپور رشی کپور کے لیے نئے گلوکار شیلیندر سنگھ کو لے کر آئے۔پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے...

پریم چوپڑا کی بیوی اور راج کپور کی بیوی بہنیں تھیں اور وہ اس فلم میں صرف ایک چھوٹا سا کردار کر رہے تھے۔ وہ فلم کے آخری حصے میں مختصر طور پر نظر آتی ہیں۔ اپنی سوانح عمری کھلم کھلا میں رشی کپور نے لکھا کہ ’کسی نے مجھے پیسوں کے بدلے ایوارڈ کی پیشکش کی تھی۔ میں نے کہا کیوں نہیں۔ مجھے اس کا افسوس ہے۔ میری عمر صرف 20 یا21 سال تھی۔ اچانک میں بوبی کے ساتھ سٹار بن گیا۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ واقعی یہ رقم منتظمین تک پہنچی یا نہیں۔ لیکن میں نے انھیں 30 ہزار روپے دیے۔‘انھوں نے کہا کہ ’مجھے بوبی کے لیے بہترین گلوکار کے ایوارڈ کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا۔ میں وجہ نہیں بتا سکتا۔ انڈیامیں ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں، اچھے گانوں کو ایوارڈ نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ کمیونٹی کے بھارتی مداخلت کیخلاف کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرےکینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔سکھ کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا کے ٹورنٹو اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب کے اثرات: ’قرض واپس نہ کر سکے تو بیٹی کو بیچ دیا‘بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے ایک سال بعد مزدور اور کسان اپنی بیٹیاں بیچنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو لوئس نزاریو نے 33 سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ تیسری شادی کرلیبرازیلین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ معروف فٹبالر رونالڈو اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کے ہمراہ زندگی بسر کررہے تھے، تاہم کچھ روز قبل انہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پوتے پوتیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان دادی اسکول میں حساب سیکھنے لگیںدادی کے گنتی، پہاڑے اور جمع تفریق سیکھنے سے شرارتی بچوں کی ’دیہاڑی‘ ماری گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »