پیوٹن کے احکامات کے بعد روسی جوہری فورسز نے پوزیشن سنبھال لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر نے اتوار کے روز نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے جارحانہ بیانات اور معاشی پابندیوں کے ردعمل میں روسی فوج کو حکم دیا تھا کہ وہ روسی جوہری اسلحے سے لیس یونٹ کو تیار رکھیں

روسی سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ نیٹو کے اہم رکن ممالک کی جانب سے ہمارے ملک کے خلاف جارحانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے اس لیے میں نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کو حکم دیا ہےکہ وہ نیوکلیئر فورس کو تیار رکھیں۔.

روسی سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ نیٹو کے اہم رکن ممالک کی جانب سے ہمارے ملک کے خلاف جارحانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے اس لیے میں نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کو حکم دیا ہےکہ وہ نیوکلیئر فورس کو تیار رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ukraine and Russian war live footage complications

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دیروس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا، فیفا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دییہ آزادی ڈنمارک میں رہنےوالے تمام یوکرینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ایسے غیریوکرینی باشندوں کےلیے بھی ہےجو روس کےخلاف جنگ میں براہ راست حصہ ڈالنا چاہتےہیں یوکرین اب شام بننے جا ریا ہے ۔ اللہ اکبر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے شہری روسی ٹینکوں کے سامنے آہنی دیوار بن گئے ویڈیوز وائرلسوشل میڈیا پر چند روز سے ایسے وڈیو کلپس گردش کررہے ہیں جس میں یوکرین کے شہری روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق ملکۂ حسن نے یوکرین کے دفاع کے لیے اسلحہ اٹھا لیا - ایکسپریس اردواداکارہ کی کیف کے جنگ زدہ علاقے میں پوزیشن لی تصویر وائرل ہوگئی Russia Lost another chopper || Ukraine war exclusive footage || subscribe to my channel for more
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی حملوں میں 16بچے ہلاک اور 45 زخمی، ساڑھے 4 ہزار روسی ہلاک ہوئے، یوکرینی صدر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »