روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

ترجمان کے مطابق کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، پولینڈ، رومانیہ اور برطانیہ کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ نیٹو کے سربراہ اور یورپی یونین کے اعلیٰ حکام بھی بائیڈن کے ساتھ کال میں شامل ہوئے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ روسی صدر خطرناک بیان بازی کے ساتھ جنگ ​​کو بڑھا رہے ہیں جبکہ روس اور امریکا طویل عرصے سے اس بات پر متفق ہیں کہ جوہری استعمال کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ واضح رہے کہ روسی صدر نے اتوار کے روز نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے جارحانہ بیانات اور معاشی پابندیوں کے ردعمل میں روسی فوج کو حکم دیا تھا کہ وہ روسی جوہری اسلحے سے لیس یونٹ کو تیار رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ukraine and Russian war live footage complications

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی حالت پتلی کرنسی ڈوب گئی سٹاک ایکسچینج کریش یورپی یونین کی پروازوں پر پابندیروس نے یوکرین پر چڑھائی تو کردی لیکن اس کے بعد اسکی اقتصادی صورتحال کتنی متاثر ہو گئی اس حوالے سے بہت ہی حیران کن خبریں سامنے آ رہے ہیں،روس کی کرنسی روبل تاریخ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیایوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: امریکی صدر جو بائیڈن kis bat ka jhagira hae isaniat ki khatar larna band karo warna ekdin hoga insan nahen siraf zamen hogy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس اور یوکرین پر ٹویٹ کرناجان سینا کو مہنگا پڑ گیاروس یوکرین تنازع پر متنازع ٹویٹ جان سینا کو مہنگی پڑ گئی۔جیمز گن کی پیس میکر سیریز کے مرکزی اداکار جان سینا کو شو سے متعلق متنازع ٹویٹ کرنے پر شدید تنقید کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’’روس کو کوئی نہیں روک سکتا، پیوٹن دنیا پر حکومت کریں گے‘‘حیران کن پیشگوئی’’روس کو کوئی نہیں روک سکتا، پیوٹن دنیا پر حکومت کریں گے‘‘حیران کن پیشگوئی مزید تفصیلات: arynewsurdu putin russia Pakistan wal na an ya afghanistan al tukey rakh dya gya Ya پاگل ہو گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع،عالمی سطح پر تیل، اجناس کی قیمتوں میں اضافہیوکرین پر روسی حملے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »