روس کی حالت پتلی کرنسی ڈوب گئی سٹاک ایکسچینج کریش یورپی یونین کی پروازوں پر پابندی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی حالت پتلی، کرنسی ڈوب گئی، سٹاک ایکسچینج کریش، یورپی یونین کی پروازوں پر پابندی

کی کم ترین سطح تک گر گئی اور ماسکو سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ہے ۔ روسی بینک اور تیل کی کمپنیاں غیر مستحکم تجارت میں سب سے زیادہ متاثر ہوئی، یورپ نے روسی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔دلچسپ خبر یہ بھی ہے کہ روس میں قحبہ خانوں سے منسلک خواتین نے روبل کی تیزی سے کم ہوتی قدر کے بعد اپنے معاوضوں میں اضافہ کردیا ہے۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کی کرنسی ”روبل” تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی ، ماسکو سٹاک ایکسچینج بھی کریش ہوگئی ،جمعرات کو اس سے قبل ٹریڈنگ معطل کر دی گئی تھی لیکن جب لین دین دوبارہ شروع ہوا تو سٹاک زوال کا شکار ہو گئے۔MOEX انڈیکس45فیصد تک جبکہ آر ٹی ایکس انڈیکس جو کہ ڈالر میں شمار کیا جاتا ہے 40فیصد سے زیادہ نیچے تھا۔ اس واقعے سے روس کی سب سے بڑی کمپنیوں کی مالیت سے تقریبا 75 بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔روس کے سب سے بڑے قرض دہندہ – Sberbank کے حصص کے ساتھ، روسی بینک اور تیل کی کمپنیاں غیر...

ادھر یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وون ڈر لین نے یوکرین پر روسی حملے کے چوتھے روز روسی پروازوں کے یورپ کی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔سربراہ یورپی کمیشن نے کہا کہ ہم روس کے طیاروں پر یورپی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کررہے ہیں جس کے تحت روس کے زیر کنٹرول، رجسٹرڈ اور اس کے زیر ملکیت طیاروں کے یورپی فضائی حدود کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ روس کے نجی طیاروں سمیت کسی بھی قسم کی پروازوں کو یورپی زمین پر اترنے یا پرواز کرنے کی اجازت نہیں...

بی بی سی کے مطابق روس کے علاقے مورمانسک میں جسم فروش خواتین نے ڈالر کے مقابلے میں روبل کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد اپنے معاوضوں میں اضافہ کر دیا ہے۔فلیش نورڈ نیوز ایجنسی کے مطابق جسم فروش خواتین نے روبل کی تیزی سے کم ہوتی قدر کے بعد اپنے معاوضوں میں 40 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ایک قحبہ خانہ کے مطابق اگر ملکی کرنسی کی صورت حال بہتر نہ ہوئی تو وہ اپنی سہولیات کو ڈالر سے منسلک کرنے کے بارے میں سوچ رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کی کا جنگی کارروائیوں پر یوکرین نے بڑا قدم اٹھا لیایوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف کودرخواست دے دی۔جس پر سماعت آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔ I Want Start World War 3
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع،عالمی سطح پر تیل، اجناس کی قیمتوں میں اضافہیوکرین پر روسی حملے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیایوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: امریکی صدر جو بائیڈن kis bat ka jhagira hae isaniat ki khatar larna band karo warna ekdin hoga insan nahen siraf zamen hogy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچےنومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچے ARYNewsUrdu Please take a look at this issue. bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پہنچنے پر آسٹریلوی کپتان نے ساتھی کھلاڑی کی کافی بنانے کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹنگ آل راؤنڈر مارنس مزے سے کافی بنارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Austria PAKvAUS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »