نومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچے ARYNewsUrdu

بھارتی بلے باز نے اپنی نومولود بیٹی کے جنم اور 24 گھنٹے کے اندر ہی اس کی وفات کے باوجود کرکٹ کے میدان میں جارحانہ بیٹنگ کی جس کے چرچے ہو رہے ہیں۔

بھارت کی مقامی لیگ راجی ٹرافی کے ایک میچ کے دوران وشنو سولنکی نامی بلے باز نے کہرام مچاتے ہوئے سنچری تو بنائی لی لیکن بیٹی کی وفات کی وجہ سے اس پر جشن نہیں منایا۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک وشنو سولنکی 131 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہا جب کہ جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم 400 رنز کے قریب پہنچ گئی۔ وشنو سولنکی نے 161 گیندوں پر 12 چوکوں کی مدد سے 103 رنز بنائے۔

وشنو سولنکی بیٹی کی وفات کے بعد اس کی آخری رسومات ادا کرنے کے فوری بعد اسٹیڈیم پہنچے تھے۔ وشنو اپنی بیٹی کی موت سے بُری طرح ٹوٹے چکے تھے۔ What a player . Has to be the toughest player i have known. A big salute to vishnu and his family by no means this is easy🙏 wish you many more hundreds and alot of success 🙏🙏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please take a look at this issue. bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طوبی کی واپسی کی منتظراگر عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ شاہ واپس آئیں توانہیں خوش آمدید کہوں گی مراسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور حوا کی بیٹی جنسی درندگی کا شکارایک اور حوا کی بیٹی جنسی درندگی کا شکار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نباتات کے ذریعے ایڈز اور کینسر کی ادویات تیار کی جاسکتی ہیں، ماہرین - ایکسپریس اردوطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متعدد خطرناک امراض سے مقابلے کرنے کے لیے ادویاتی پودوں پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے ایکسپرس والو آپ کو ایک نیوز چلانے کی درخواست کی ہے کوئی مدد کی امید رکھ سکتے ہیں ہم آپ سے یا پھر یہ میڈیا بھی امراء کیلئے کام کرتا ہے؟ پلیز ہماری مدد کر دیجئے شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرینی خاتون کی روسی فوجی کو للکار کی ویڈیو وائرلجہاں یوکرین کی فضاؤں میں دھماکوں کی گونج سنی جارہی ہے وہیں یوکرین کی ایک بہادر خاتون کے الفاظ نے عالمی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Ukraine Russia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کی فوج ہتھیارڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، روس کی پیشکشروس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے Fuck you RUSHHAAAANNNNSSSSSS!! We shall never lay our weapons down.....NEVER!!!! 😑😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نریندرمودی یوکرین کی جنگ رکوانے کی کوشش کررہے ہیں: ہیمامالنیممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا تھا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی یوکرین کی جنگ رکوانے کی کوشش کررہے ہیں, مودی بھارت کو وہاں لے گئے ہیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »