پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری: توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سوموار کو دائر کریں گے، وکیل عمران خانتوشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل علی بخاری کا کہنا ہے کہ وہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف حفاظتی ضمانت کے لیے کل عدالت سے رجوع کریں گے۔

علی بخاری سے جب پوچھا گیا کہ کیا عمران خان کی محسن شاہنواز رانجھا کیس میں لی گئی حفاظتی ضمانت توشہ خانہ کیس پر بھی لاگو ہو گی؟ اس سوال کے جواب میں انھوں نے واضح کیا کہ ’محسن رانجھا کیس میں لی گئی حفاظتی ضمانت کا اطلاق توشہ خانہ کیس پر نہیں ہوتا، اور اس میں ضمانت کے لیے پیر کے روزعدالت سے رجوع کریں گے۔‘

علی بخاری کے مطابق ’یہ غلط فیصلہ تھا کیونکہ ہم ایک سینیئر کورٹ یعنی ہائی کورٹ میں بیٹھے تھے۔ ہفتہ اور اتوار کی تعطیل کی وجہ سے اب ہم کل اس کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان میری جان

پیمرا

بہت پہلے کر لینا چاہئے تھا پیارا کو بہرحال دیر آید درست آید

پابندی ہٹانے کے لئیے عدالتیں کھلی کہ نہیں؟

تحریک انصاف کے تمام بھائیوں ۔ بہنوں ۔ بزرگوں ۔ نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اب ھم سب نے مل کر عمران خان صاحب کی ایک ایک بات ایکدوسرے سے اور عوام تک پہنچانی ھے ۔ پیمرا کی بدمعاشی بھی اب ختم کرنی ھے ۔ عمران خان زندہ باد 🤍 💕 پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰 زمان پارک

بھرپور مذمت

جمہوریت کی شکل میں آمریت ذندہ باد

پاکستانی کیسی بد نصیب قوم ہے جس جماعت کو پسند نہیں کرتے اس جماعت کو پوری قوم کے سر پر عذاب کی طرح مسلط کر دیا جاتا ہے اور جسے پسند کرتے ہیں اسے یا تو پھانسی چڑھا دیا جاتا ہے یا گولی کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے زندہ بچ نکلنے والے کو غداری کا تمغہ دیا جاتا ہے

اس سے میڈیا کا نقصان ہوگا عمران خان کا نہیں😆

بہت دکھ ھوا

No one well see these chanel.

چی گویرا پہ جب شوٹ کیا جا ریا تھا تو سپاہی ہچکچا رہا تھا۔ پھر چی گویرا نے سپاہی سے زور سے کہا۔ گولی چلاؤ بزدل، تم مجھے مار سکتے ہو لیکن میری نظرئے کو نہیں مار سکتے۔ پیمرا کی اس اقدام کا مزمت کرتا ہوں۔

That's condemnable. Where ia freedom of speech in a democratic country

It will back fire again for govt. First it will be lifted soon by the help of judiciary. 2nd PTI main power lies in social media.

یہ اچھا ہے کہ یہ انٹرنیٹ امریکہ کا ہیں ۔ہم ایک بےوقوف قوم ہیں ۔

جمہوریت کی شکل میں آمریت ذندہ باد

Too late but good 👍

درست فیصلہ کیونکہ وہ ہر انداز سے ملک کے خلاف بات کرتا ہے اور اس کے باتوں کا حلاصہ ملک کے نقصان کی طرف جاتاہے

بھرپور مذمت

Shame on pemra

پاکستان میں چور اور ڈاکو اکھٹے ہو گئے ہیں اور عوامی لیڈر عمران خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے

🤬🤬

Appreciable

عمران خان نے بزدلی کی انتہا کر دی۔ ہاتھ صاف ہیں تو توشہ خانہ چوری کیس میں عدالت سے مفرور کیوں ہے۔ پولیس تو عدالت کا حکم پورا کر رہی ہے۔ دامن صاف ہوتا تو عدالت پیش ہو کر اپنی صفائی پیش کر دیتا۔ بات ختم ہو جاتی۔ اب بھی وقت ہے توشہ خانہ سے لوٹا ہوا مال واپس جمع کرا دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ Khan is king👑👑 اچھا اقدام ہے اگر عدالت نے سہولت کاری نہ کی تو یہ بات تو پرانی ہو گئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردیٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے، وہ اشتعال انگیزبیانات کےذریعےریاستی اداروں،افسران کےخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں: پیمرا reportpemra twadi pain nu lun 😂😛 Ye 6 months pehlay karna tha مریم بی بی جب بھی پاکستان آتی ہیں یہی اوچھا ہتھکنڈا استعمال کرتی ہیں۔ لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں گے۔ پٹ لو جو پٹنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائدعمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan We don't care. YouTube zindabad 😂🤣 yeh khoti k putter mukamel pagel ho chukey hein, bhain k lorrey... Pagel k puttero kya yeh 1980 hy ? Social media k ic waqt mein kya pabanadi legao gy ... TV py news dekhta hi kon hy ... پاکستانیوں اب جب کے پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی ہے تو آپhelloislamabadHI یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور عمران خان کی تقریر براہ راست دیکھیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی - ایکسپریس اردوعمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، پیمرا Agr ye sub pehly kia hwta etna fasad or fitna na phelta Naya pakistan YouTube per dekh le gain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائدسعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ائیرپورٹ پر طیارہ عمران خان کو اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے تیارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے   عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں، لاہور ایئرپورٹ پر خصوصی طیارہ  چیئرمین تحریک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »