پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی Imrankhan PTI PDM PMLN PPP Pakistan

تمام سیٹلائٹ چینلز کو احکامات جاری کرتے ہوئے پیمرا نے کہا کہ پابندی آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت عائد کی گئی ہے، عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے

ہیں۔پیمرا نے کہا کہ عمران خان اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے نفرت پھیلا رہے ہیں، ان کے بیانات سے نقص امن کا خطرہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کی ریکارڈ شدہ یا براہ راست تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done 👍

ٹی وی دیکھتا کون ہے

کانپیں ٹانگ گئی ابھی سے 😂😂

حکومت کی ایک اور انتقامی کاروائی - عمران خان کی تقاریر پر پابندی جبکہ ن لیگی حاجن اور حاجیوں کو کھلی چھٹی جو روزانہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے ھیں اور عدلیہ پر حملہ آور ھیں

مریم نواز خلاف ہونی تھی معاف کر خان کے خلاف ہو گی توہیں عدالت میں سماعت کب ہوگی

مطلب آئین پاکستان معطل بنیادی حقوق سلب

یہ بات تو پرانی ہو گئی ہے

اچھا اقدام ہے اگر عدالت نے سہولت کاری نہ کی تو

Khan is king👑👑

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردیٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے، وہ اشتعال انگیزبیانات کےذریعےریاستی اداروں،افسران کےخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں: پیمرا reportpemra twadi pain nu lun 😂😛 Ye 6 months pehlay karna tha مریم بی بی جب بھی پاکستان آتی ہیں یہی اوچھا ہتھکنڈا استعمال کرتی ہیں۔ لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں گے۔ پٹ لو جو پٹنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائدعمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan We don't care. YouTube zindabad 😂🤣 yeh khoti k putter mukamel pagel ho chukey hein, bhain k lorrey... Pagel k puttero kya yeh 1980 hy ? Social media k ic waqt mein kya pabanadi legao gy ... TV py news dekhta hi kon hy ... پاکستانیوں اب جب کے پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی ہے تو آپhelloislamabadHI یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور عمران خان کی تقریر براہ راست دیکھیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائدسعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ائیرپورٹ پر طیارہ عمران خان کو اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے تیارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے   عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں، لاہور ایئرپورٹ پر خصوصی طیارہ  چیئرمین تحریک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا پھیری اور غیر قانونی منافع کا حصول، ارشد وارثی پر پابندی لگا دی گئیبالی ووڈ کے اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ ماریہ گوریٹی پر شیئرز کی قیمتوں میں مبینہ ہیرا پھیری کرنے کے الزام میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ پاکستان میں تو اکثریت یہ کام کرتی ہے، ارشد وارثی کو چاہیے یہاں آ جائے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے لیے ’خصوصی‘ پیغام جاری کر دیاجمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے لیے ’خصوصی‘ پیغام جاری کر دیا JemimaGoldsmith Pakistani Message Pakistan Film Released WhatsLoveGotToDoWithIt Jemima_Khan Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »