سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد SaudiArabia Mosques Banned Muslims Photos Detail News👇

عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور انہیں مواصلاتی مقامات پر شائع کرنے سے روکنے کا مقصد اسلام کا تحفظ اور منبروں کو استحصال سے بچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ تصاویر پر پابندی

کا فیصلہ کسی بھی امام یا مبلغ پر عدم اعتماد کے باعث نہیں کیا گیا بلکہ کسی بھی سنگین غلطی کو پیش آنے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ ویب سائٹس پرجو بھی نشر ہوتا ہے اسے روکا نہیں جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے اور شیئر کرنے پر پابندی عائدسعودی عرب: مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے اور شیئر کرنے پر پابندی عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈیوں کی فروخت میں اضافہ قیمت بھی بڑھ گئی.سعودی عرب میں ٹڈیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، اس کے زیادہ تر خریدار بزرگ افراد ہیں۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی القصیم گورنری کے علاقے البریدہ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی مظاہرین پر تشدد:امریکی اراکین کا ایرانی پارلیمنٹ کے 227 ارکان پر پابندی عائد مطالبہایرانی مظاہرین پر تشدد:امریکی اراکین کا ایرانی پارلیمنٹ کے 227 ارکان پر پابندی عائد مطالبہ Iran IranProtests IranGovt Parliamentarians USCongress USSenate USA JoeBiden POTUS StateDept IRIMFA_EN Iran_GOV Amirabdolahian
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی مظاہرین پر تشدد:امریکی اراکین کا ایرانی پارلیمنٹ کے 227 ارکان پر پابندی عائد مطالبہایرانی مظاہرین پر تشدد:امریکی اراکین کا ایرانی پارلیمنٹ کے 227 ارکان پر پابندی عائد مطالبہ مزید تفصیلات ⬇️ Iran IranProtests IranGovt Parliamentarians USCongress USSenate USA JoeBiden POTUS StateDept IRIMFA_EN Iran_GOV Amirabdolahian
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے والے مسافر ہوشیار، سخت پابندی عائدسعودی عرب جانے والے مسافر ہوشیار، سخت پابندی عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ پر ہیراپھیری کا الزام، پابندی عائدشکایات پر تحقیقات کرنے کے بعد شیئر پرائس میں ہیراپھیری کے الزام میں ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ سمیت 45 افراد پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا: بھارتی میڈیا بس اتنی سی ہیرا پھیری پر پابندی 🤭۔۔اپنے ہمسایہ ملک میں دیکھتے کہ کیسے ایک نااہل کھلاڑی اور اسکی بیگم نے ملک کھایا تو انکی آنکھیں باہر کو ابل آتیں Bakwas
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »