شبلی فراز کیخلاف غلط بیانی پر کارروائی ہو گی: اسلام آباد پولیس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبلی فراز کیخلاف غلط بیانی پر کارروائی ہو گی: اسلام آباد پولیس Islamabad Police PTI shiblifaraz PTIofficial ICT_Police ImranKhan GovtofPakistan

آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہ اسلام آباد پولیس گئی تھی تو وہاں موجود پارٹی رہنماؤں کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم رہائش گاہ پر موجود نہیں ہیں۔اسلام آباد پولیس نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اپنا مؤقف جاری کیا ہے۔گوادر: فورسز کی گاڑی ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی، 1 اہلکار شہید، 8 زخمپی ٹی آئی رہنماؤں نے یقینی دہانی کروائی کہ وہ قانون پر عمل کریں گے اس لئے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ عدالت پیش ہوں گے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے...

واضح رہے کہ 28 فروری کو اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shiblifaraz PTIofficial ICT_Police GovtofPakistan Hafiz ki tatti band ho gai kis k khilaf karwai karni hai

shiblifaraz PTIofficial ICT_Police GovtofPakistan Is there any body listening you, these days?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانونی کارروائی کی راہ میں غلط بیانی پر شبلی فراز کیخلاف کارروائی ہوگی، اسلام آباد پولیساسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے یقین دہانی کروائی کہ وہ قانون پر عمل کریں گے، ہم امید کرتے ہیں وہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان گھر پر نہیں' اسلام آباد پولیس کا مبینہ غلط بیانی پر شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد پولیس نے رہنما تحریک انصاف شبلی فراز کیخلاف قانونی کارروائی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں ایکشن لینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے فواد چوہدری غلط بیانی کرتے رہےاسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام معاملات میں عمران خان کو حفاظتی ضمانت دی تھی، اسلام آباد پولیس کوئی کارروائی کرے گی تو توہین عدالت ہو گی: فواد چوہدری سب شعبوں کو نقصان پہنچایا اب عدالتی معاشرتی نقصان پر اتر اۓ ہیں ان کو کنٹرول کرنے کے لیۓ فوری طور اقوام متحدہ میں یہ مسلہ لے جانا چاہیۓ یہاں کے اداروں سے عوام کا اعتماد اٹھتا جارہاہے مین سٹریم میڈیا کو اور عمران خان کو 90دن میں الیکشن کا فکر ہے حالانکہ 12,12سال تک الیکشن نہیں ہوۓ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملزم عمران خان کو گرفتاری سے بچانے کیلئے جھوٹ بولنے پر شبلی فراز کیخلاف کارروائی ہوگی: پولیس05:27 PM, 5 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ملزم عمران خان کو گرفتاری سے بچانے کیلئے جھوٹ بولنے پر شبلی فراز کے ٹرک_دو_ضمانت_لو Very good نیلسن منڈیلا نے ساری زندگی جیل میں گزار دی اور پاکستانی مینڈیلا (عمران ) گرفتاری دینے کے ڈر مرا جا رہا ہے ،امریکہ برطانیہ اسرائیل نے کیسا بزدل ایجینٹ پاکستان کو توڑنے کے لیے تیار کیا ہے چلو اس کا لن۔۔۔ بھی دیکھ لو ہو سکتا پسند آجائے ڈرٹی ہیری کو عادت امریکیوں نے ڈالی چیک پاکستانیوں کو کر رہا ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شبلی فراز نے پولیس سے جھوٹ بولا عمران خان زمان پاک میں ہی منظر عام پر آگئے04:21 PM, 5 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :چیئرمین پی ٹی آئی کے چیف آف سٹاف شبلی فراز نے اسلام آباد پولیس سے جھوٹ بولا عمران خان زمان پارک میں ہی منظر Yar kitna buzdil insan ha ye😂😂 Aadiiroy2 ICT_Police پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان رہائش پر موجود نہیں۔ قانونی کاروائی کی راہ میں غلط بیانی سے کام لینے پر شبلی فراز کے خلاف کاروائی کی جائے گی- پی ٹی آئی رہنماؤں نے یقینی دہانی کروائی کہ وہ قانون پر عمل کریں گے اس لئے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ عدالت پیش ہوں گے۔ صادق اور امین والے القابات کا کیا ہوگا ؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شبلی فراز نے اسلام آباد پولیس سے وارنٹ گرفتاری کا نوٹس 12 بجکر 58 منٹ پر وصول کیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے لایا جانیوالا عدالتی نوٹس شبلی فراز نے  12
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »