ویڈیو: عمران خان کی ضمانت کے حوالے سے فواد چوہدری غلط بیانی کرتے رہے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام معاملات میں عمران خان کو حفاظتی ضمانت دی تھی، اسلام آباد پولیس کوئی کارروائی کرے گی تو توہین عدالت ہو گی: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری پارٹی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے حوالے سے غلط بیانی کرتے رہے۔

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام معاملات میں عمران خان کو حفاظتی ضمانت دی تھی، اسلام آباد پولیس کوئی کارروائی کرے گی تو توہین عدالت ہو گی۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 فروری کو عمران خان کو محسن نواز رانجھا کے اقدامِ قتل کیس میں ضمانت منظور کی تھی، توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت نے اسی روز عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس آج توشہ خانہ کیس میں عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لیکر زمان پارک پہنچی تھی تاہم پی ٹی آئی ورکرز کی مزاحمت کے باعث پولیس عمران خان کی گرفتاری کی تعمیل کے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئی تھی۔بلاول نے سیلاب متاثرین سے کیے وعدے پورے نہ کرنیکی صورت میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دیدیا1 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب شعبوں کو نقصان پہنچایا اب عدالتی معاشرتی نقصان پر اتر اۓ ہیں ان کو کنٹرول کرنے کے لیۓ فوری طور اقوام متحدہ میں یہ مسلہ لے جانا چاہیۓ یہاں کے اداروں سے عوام کا اعتماد اٹھتا جارہاہے مین سٹریم میڈیا کو اور عمران خان کو 90دن میں الیکشن کا فکر ہے حالانکہ 12,12سال تک الیکشن نہیں ہوۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائرشاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی مزید پڑھیں: Every day is not Sunday butt Sunday is Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday صئی نوکر رکھے ہوئے خان نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کی کوشش حالات خراب کر دیگی: فواد چوہدریپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر حکومت کو خبردار کر دیا۔ DailyJang جو دو دو دن کی گرفتاری پر رو پڑے ،انہوں نے حالات کیا خراب کرنے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لائیو: سابق وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطابعمران خان پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی مہم آج وڈیو لنک کے ذریعے سے شروع کر رہے ہیں ReleasePuStudents ReleasePuStudents ReleasePuStudents ReleasePuStudents وه سابق وزیراعظم نہیں ہے بلکہ وہ ہمیشہ وزیراعظم رہیں گے . اللہ کے حکم سے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ کرانا چاہتی ہے، فواد چوہدریتحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ کرانا چاہتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیان پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا شدید ردعملعمران خان کے حالیہ بیان پر مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ نجاست لیک گٹر پی پی اڈہ ہے دلوں کا عمران خان نے سارے کنجروں کو اکٹھا کر دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست چیف جسٹس ہاؤس عملے نے واپس کر دیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست چیف جسٹس ہاؤس کے عملہ نے واپس کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »