پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews Imrankhan PTI

تمام سیٹلائٹ چینلز کو احکامات جاری کرتے ہوئے پیمرا نے کہا کہ پابندی آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت عائد کی گئی ہے، عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔پیمرا نے کہا کہ عمران خان اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے نفرت پھیلا رہے ہیں، ان کے بیانات سے نقص امن کا خطرہ ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کی ریکارڈ شدہ یا براہ راست تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی ہو گی۔پیمرا نے مزید کہا کوئی ٹی وی چینل کسی بھی صورت میں عمران خان کا بیان، گفتگو، پریس کانفرنس،...

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ ہم اس حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے اور میڈیا بھی اس کو خود چیلنج کرے، ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مزید کہا کہ عمران خان کی آواز دبانے کی ایک اور مذموم کوشش میں امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات کو ٹی وی پر چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ٹھگوں کی حکومت مکمل گھبرا چکی ہے عمران خان کی آواز دبانے کی ایک اور مذموم کوشش میں آج امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات کو ٹیوی پر چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے، ہم اس حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے میڈیا اس حکم کو خود بھی چیلنج کرے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

chanels dhkta kon hai hum to social media use kartay hn hhhh

ٹی وی چینل پی ڈی ایم ن لیگ مریم صفدر سب عمران خان کے نام سے بات شروع کرتے ہیں اور اس کہ نام پر ہی ختم

Good step

میڈیا کے ۹۵% شو عمران کے نام سے شروع ہو کر عمران کے نام پر ختم ہوتے ہیں یہ کیا پابندی لگائیں گے 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ Khan is king👑👑 اچھا اقدام ہے اگر عدالت نے سہولت کاری نہ کی تو یہ بات تو پرانی ہو گئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردیٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر نشر نہیں کرسکتے، وہ اشتعال انگیزبیانات کےذریعےریاستی اداروں،افسران کےخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں: پیمرا reportpemra twadi pain nu lun 😂😛 Ye 6 months pehlay karna tha مریم بی بی جب بھی پاکستان آتی ہیں یہی اوچھا ہتھکنڈا استعمال کرتی ہیں۔ لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ لیں گے۔ پٹ لو جو پٹنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی - BBC Urduپیمرا نے تمام چینلز کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کا لائیو یا ریکارڈڈ کوئی بھی خطاب، بیان یا گفتگو نشر نہ کی جائے۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر نہیں ہو سکی۔ اس سے قبل اسی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچی تھی۔ عمران خان نے بزدلی کی انتہا کر دی۔ ہاتھ صاف ہیں تو توشہ خانہ چوری کیس میں عدالت سے مفرور کیوں ہے۔ پولیس تو عدالت کا حکم پورا کر رہی ہے۔ دامن صاف ہوتا تو عدالت پیش ہو کر اپنی صفائی پیش کر دیتا۔ بات ختم ہو جاتی۔ اب بھی وقت ہے توشہ خانہ سے لوٹا ہوا مال واپس جمع کرا دے۔ پاکستان میں چور اور ڈاکو اکھٹے ہو گئے ہیں اور عوامی لیڈر عمران خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے 🤬🤬
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی - ایکسپریس اردوعمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، پیمرا Agr ye sub pehly kia hwta etna fasad or fitna na phelta Naya pakistan YouTube per dekh le gain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائدعمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan We don't care. YouTube zindabad 😂🤣 yeh khoti k putter mukamel pagel ho chukey hein, bhain k lorrey... Pagel k puttero kya yeh 1980 hy ? Social media k ic waqt mein kya pabanadi legao gy ... TV py news dekhta hi kon hy ... پاکستانیوں اب جب کے پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی ہے تو آپhelloislamabadHI یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور عمران خان کی تقریر براہ راست دیکھیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائدسعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »