پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کالعدم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں مجسٹریٹس کو دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا گیا

دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ فیملی کورٹ کے 1964 کے ایکٹ کے سیکشن 20کے تحت صرف فیملی عدالتوں کو مسلم فیملی لا آرڈیننس کے کیسز سننے کا اختیار ہے، مجسٹریٹس کی جانب سے ایسے کیسز کا ٹرائل کرنا آئین کے آرٹیکل 175 کے سب سیکشن کی خلاف ورزی ہے۔ ملزم مظفر نے پہلی شادی عشرت بی بی کے ساتھ 2ستمبر2013 کو کی تھی، مظفر نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر 4اپریل2015کو ستارہ جبیں سے دوسری شادی کرلی، پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر مجسٹریٹ نے مظفر کو 3ماہ قیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی، مجسٹریٹ نے ٹرائل کرکے اختیارات سے تجاوز کیا۔

فیصلے کے مطابق پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے استغاثہ دائر کیا، مجسریٹ نے مسلم فیملی لاء کے سیکشن 6کے تحت شوہر کو سزاسنائی، ایڈیشنل سیشن جج نے بھی اپیل کنندہ کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سزا ای دیو سب نوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سیاحت سےمتعلق معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوراڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں گورنمنٹ ریسٹ ہاو¿سز اور گورنر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرلاستبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »