وزیراعظم عمران خان کی سیاحت سےمتعلق معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوراڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں گورنمنٹ ریسٹ ہاو¿سز اور گورنر

وزیرا عظم ہاﺅس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ا جلاس کو مختلف سیاحتی مقامات کے لئے ڈیسٹی نیشن منیجمنٹ پلان کی تیاری کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ سیاحت کے فروغ کے لئے چاروں صوبوں میں سنٹرلائزڈ ٹورازم ویب سائٹ مکمل طور پر فعال ہے۔اجلاس کو مختلف سیاحتی مقامات کے لئے ڈیسٹی نیشن منیجمنٹ پلان کی تیاری کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت پر بھی بریفنگ

اجلاس کو بتایا گیا کہ سیاحت کے فروغ کے لئے چاروں صوبوں میں سنٹرلائزڈ ٹورازم ویب سائٹ مکمل طور پر فعال ہے۔گوگل پر امام الحق کے متعلق سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے 5 سوالات، قومی ٹیم کے اوپنر نے خود ہی جوابات دے دئیے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کو اٹک اور بالا حصار قلعے کو سیاحتی مراکز بنانے کے حوالے سے پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ سیاحتی مقامات پر ائیر سفاری سروس کے اجراءکے لئے سول ایوی ایشن کی جانب سے اپنے قواعد میں ترمیم کی جا چکی ہے، نتیجتاً نجی شعبے کے لئے بے شمار مواقع پیدا ہو چکے ہیں۔اجلاس کو بتایا گیا کہ سیاحتی مقامات پر ائیر سفاری سروس کے اجراء کے لئے سول ایوی ایشن کی جانب سے اپنے قواعد میں ترمیم کی جا چکی، نتیجتاً نجی شعبے کے لئے بے شمار مواقع پیدا ہو چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان چین کی صنعتی شعبے کی ترقی سے سیکھ سکتاہے، عمران خان - Abb Takk Newsاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔وفد نے حکومت پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا ۔ وزیراعظم عمران خان سےچینی کمپنیوں کےوفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر چینی سفیرنونگ رانگ بھی موجود تھے ۔ چینی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرلاستبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں big news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت ''ایز آف ڈوئنگ بزنس''کی پالیسی پر تندہی سے عمل پیرا ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروا تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ''ایز آف ڈوئنگ بزنس''کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان جونا گڑھ کے بھی سفیر بنیں نواب جہانگیرخان کی اپیلPrime Minister Imran Khan should also become the ambassador of Junagarh, appeal of Nawab Jahangir Khan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »