وزیراعظم عمران خان جونا گڑھ کے بھی سفیر بنیں نواب جہانگیرخان کی اپیل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خان جی نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ جونا گڑھ کے بھی سفیر بنیں جس طرح انہوں نے کشمیر کے مقدمے میں کیا اور بھارت کے غیر قانونی قبضے سے ریاست کی آزادی کے مسئلے کو تمام عالمی فورمز پر اجاگر کیا۔

ایک بیان میں نواب نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے اس مسئلہ کو پُرامن طریقے سے حل کرنا چاہیے۔ نواب آف جونا گڑھ نے کہا کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کی طرح جونا گڑھ کے معاملے کو بھی سنجیدہ لے اور اس تنازعے کے حل کے لئے کوشش کرے۔انہوں نے کہا کہ جونا گڑھ پاکستان ہے، یہ صرف نعرہ ہی نہیں بلکہ قائداعظم اورنواب آف جوناگڑھ نواب مہابت خان کا خواب بھی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب وقت ہے کہ پاکستان دنیا کو بھارتی فورسز کے جونا گڑھ پر قبضے کے بارے میں آگاہ کرے کیونکہ یہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خان جی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آزادی کے وقت ریاست جونا گڑھ کا حکمران مسلمان تھا اور نواب آف جونا گڑھ نواب مہابت خان جی نے گورنر جنرل پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح سے الحاق کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Ayeza Khan becomes first Pakistani celebrity to reach 10mln Instagram followersAiman Khan is the second most followed Pakistani celebrity اس خبر میں غریب پاکستانی کا کیا فائدہ ہے۔ Is dhokay k followers se kuch ni hota... Agr ksi dDeen se ht kr following hn tu barbadi ha faida koi ni. 😒
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Bikini-clad Sara Ali Khan is a sun-kissed beach babyBollywood actress Sara Ali Khan may have returned back but has left her heart in the Maldives. She recently checked in on Instagram to share some of her Oo Ye tumhari ma hai kya Lanti media
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Right Angle | 12-September-2021 | Ghous Khan Niazi | Nadeem Asghar Kaira | Shaukat BasraRight Angle | 12-September-2021 | Ghous Khan Niazi | Nadeem Asghar Kaira... Newsonepk RightAngle aliimumtaz drghouspmln NadeemKaira1 sh_basra PMImranKhan COVID19 PTIGovernment JUIF PPP PTI PMLN Pakistan FreeAfghanistan PDM Economy aliimumtaz drghouspmln NadeemKaira1 sh_basra Kaira lost in Kharian election both seats won by PTI ✌️
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Ayeza khan achieves digital milestone of 10m Insta fansTelevision actress Kinza Khan, better known by her stage name, Ayeza Khan has achieved a ‘digital milestone’ on having 10 million Instagram JusticeWith16000Employees
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Imran Khan,Army Chief in NA | Arif Alvi Speech | Joint Parliamentary Assembly SessionImran Khan,Army Chief in NA | Arif Alvi Speech | Joint Parliamentary Ass... Newsonepk Parliament PTI CantonmentElection2021 BreakingNews ArifAlvi PMImranKhan COAS
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Ayeza khan achieves digital milestone of 10m Insta fansTelevision actress Kinza Khan, better known by her stage name, Ayeza Khan has achieved a ‘digital milestone’ on having 10 million Instagram لندن سے واپسی پر میاں نواز شریف کہتا رہا میڈیا ہمت کرے سچ دکھائے اور سچ بتائے لیکن یہ میڈیا اس وقت منافقت کی بلندیوں پر تھا اور آج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »