سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں

استبنول بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ترکی میں ’ٹائیگر تھری‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد مداحوں کی جانب سے سلمان خان کے ساتھ ان کے مشہور گانے ’جینے کے ہیں چار دن ‘ پر ڈانس کرنے کی فرمائش کی گئی جس پر سلومیاں نے مداحوں کے ساتھ ڈانس کیا، وہاں موجود کسی شخص نے ڈانس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو وائرل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں big news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منال خان کے عروسی لباس کی قیمت کیا ہے؟منال خان کے عروسی لباس کی قیمت کیا ہے؟ ARYNewsUrdu Wot the nation has to do with it? Jitna mrzi ka ho what's so interesting🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️she can afford so she bought. That's it! Media ki ye bakwas kon dekhta hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صنفِ آہن: سجل علی اور کبریٰ خان کی تصاویر کے چرچےصنفِ آہن: سجل علی اور کبریٰ خان کی تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu طريقة حساب فاتورة الغاز الطبيعي للمنزل لـ«شهر سبتمبر 2021» mid brown HHH?H on lite brown skin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان جونا گڑھ کے بھی سفیر بنیں نواب جہانگیرخان کی اپیلPrime Minister Imran Khan should also become the ambassador of Junagarh, appeal of Nawab Jahangir Khan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان چین کی صنعتی شعبے کی ترقی سے سیکھ سکتاہے، عمران خان - Abb Takk Newsاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔وفد نے حکومت پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہا ۔ وزیراعظم عمران خان سےچینی کمپنیوں کےوفد نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر چینی سفیرنونگ رانگ بھی موجود تھے ۔ چینی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »