پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخر زمان نے سنچری اور بابر اعظم نے نصف سنچری بنائی مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔

میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 60 گیندوں میں 71 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔جبکہ ٹام کوپر اور وکرم جیت سنگھ 65، 65 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ بعد ازاں فخر زمان اور بابر اعظم نے محتاط انداز سے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 178 تک پہنچایا تو اس موقع پر کپتان 85 گیندوں پر 74 رنز بنا کر پویلین لوٹے تو دوسری جانب سے پر فخر زمان کا بلا رن اگلتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف 16 رنز سے نیدر لینڈ جیسی کمزور کو شکست دینا در اصل پاکستانی ٹیم کی شکست ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دیپہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی ARYNewsUrdu PAKvNED Pakistan Netherlands صرف ۱۶ رنز چلو ہارنے سے تو بہتر ہے Haha 😄 16 runs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدفپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف مزید پڑھیے: GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے پاکستان نے جیت کے لیے نیدرز لینڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیاروٹر ڈیم(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سیریز کے  پہلے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 315 رنز کا ہدف دے دیا۔  روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہو رہا ہے، پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ In say bhi ya haal hai🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے مداحوں کو خوشخبری سُنا دی - ایکسپریس اردوبپاشا اور کرن 2015 میں اپنی ہارر فلم الون کے سیٹ پر ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے جس کے بعد اپریل 2016 میں دونوں نے شادی کر لی تھی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’’نوازشریف وطن واپس آ کر اپنے بھائی کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائیں‘‘ شیریں مزاری کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری  نے نوازشریف سے وطن واپس آ کر اپنے بھائی کو وزارت  عظمیٰ  سے ہٹانے کا مطالبہ السلام علیکم میں روزنامہ پاکستان۔کی نمانئدگی لینا چاہتا ہو۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »