پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستانی ٹیم میں سلمان علی آغا اور نسیم شاہ ڈیبیو کریں گے۔

ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان،محمد رضوان، محمد نواز، خوشدل شاہ، حارث روؤف اور محمد وسیم جونیئر شامل ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے سیریز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In say bhi ya haal hai🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ نیدرلینڈز: قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی کمیونٹی کیساتھ آزادی کا جشن منایاروٹرڈیم:(دنیا نیوز) دورہ نیدر لینڈز پر موجود قومی کرکٹ ٹیم نے روٹرڈیم قونصل خانے میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یوم آزادی کا جشن منایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچے تو استقبال کس طرح کیا گیا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچ گئے ، ایئر پورٹ آمد پر ان کا والہانہ استقبال کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔ DailyJang چوہدری رحمت علی صاحب کی تصویر نہیں ہے نے پاکستان کا تصور اور نام تخلیق کیا Yeh bhi mehrbani hai jn ki k fatmia jinah ki pic add kar di hai note main. Aur dua karo k koi desel sab koi fatwa na le k aa jaien. کیا ابھی تک رضا باقر گورنر ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیخلاف آج سے تحریک شروع کر دی: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف آج سے تحریک شروع کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنجلاہور: (دنیا نیوز) چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے اور ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف ‏کیس، چودھری پرویزالہی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیارچیلنج کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہاولپور: میرے خیال میں ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث حادثہ ہوا: زخمی عرفانبہاولپور کے قریب پیش آئے بس کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر عرفان کا کہنا ہے کہ میں نے بس سے کود کر جان بچائی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »