پہلا ون ڈے پاکستان نے جیت کے لیے نیدرز لینڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ون ڈے ، پاکستان نے جیت کے لیے نیدرز لینڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیا PAKvsNED

پہلا ون ڈے ، پاکستان نے جیت کے لیے نیدرز لینڈ کو بڑا ٹارگٹ دے دیاروٹر ڈیمپاکستان نے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 315 رنز کا ہدف دے دیا۔

روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ابتدا میں امام الحق کی صورت میں قومی ٹیم کو پہلے نقصان کے بعد فخر زمان اور بابر اعظم نے 168 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر قومی ٹیم کو بڑے ٹوٹل کی جانب گامزن کیا۔ 'شہباز گل کو ننگا کر کے مارا گیا، عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

فخر زمان نے 109 اور بابر اعظم نے 74 رنز کی اننگز کھیلی، تاہم اختتامی لمحات میں شاداب خان کے ناقابلِ شکست 48 اور آغا سلمان کے 26 رنز کی بدولت قومی ٹیم نے 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنائے۔میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے آل راؤنڈر آغا سلمان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ آج ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج ہو رہا ہے، پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ In say bhi ya haal hai🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدفپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف مزید پڑھیے: GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کا اے آر وائی نیوز کی بحالی کے لئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹمپی ایف یو جے کا اے آر وائی نیوز کی بحالی کے لئے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews MainHoonARY ARYNEWSOFFICIAL Ap bus posts share krty rahein ARYNEWSOFFICIAL Jb tk adalat kuch ni karygi ARYNEWSOFFICIAL Kuch bhi kar lein ni ktny waly bahaaal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست سیشن جج کو دوبارہ سننے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو شہبازگِل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نظرِ ثانی کی حکومتی درخواست دوبارہ سننے کا حکم دے دیا۔ DailyJang یہ مقدمے کی سماعت ہے یا ٹینس کا کھیل؟ اس کورٹ سے اس کورٹ میں اور پھر بال واپس۔قانونی حقائق تو تبدیل نہیں ہونگے' چاہے عدالت کوئ سی بھی ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصا ن پر 132رنز بنا لیے بابر اعظم کی ففٹیروٹر ڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیدر لینڈز کیخلاف پہلے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 132رنز بنا لیے ہیں ،پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے ففٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فخر کی شاندار سنچری: پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدفپاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں نیدرلینڈ کو جیت کے لیے 315 رنز کا ہدف دے دیا۔ روٹر ڈیم کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »