بھارت کی جانب سے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل کونسے شہر متاثر ہوسکتے ہیں؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی جانب سے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، کونسے شہر متاثر ہوسکتے ہیں؟ جانئے

لاہور بھارت کی جانب سے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق دریائے راوی میں جسٹر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے، جسٹر کے مقام پر دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ40 ہزار کیوسک ہو گیاہے، بھارت نے دریائے راوی اجھ بیراج سے ایک لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی چھوڑا تھا، بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج شام شاہدرہ کے مقام پر پہنچے گا۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے کہا ہے کہ راوی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اونچے درجے کے سیلاب کا اندیشہ ہے، راوی میں سیلاب سے لاہور، نارروال، شیخوپورہ، اوکاڑہ، ساہیوال، ننکانہ، فیصل آباد، جھنگ، خانیوال اور ملتان کے اضلاع متاثر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخلبھارت کی جانب سے دریائے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی۔ جسر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناران میں واحد پُل سیلابی ریلے میں بہہ گیا بالا کوٹ کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطعبالاکوٹ: خیبرپختونخواہ کے علاقے ناران کو دیگر علاقوں سے ملانے والا واحد پُل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔زرائع کے مطابق بالا کوٹ ناران کے قریب بٹل نالے میں طغیانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وٹامن ڈی کا ایک اور بڑا فائدہ سامنے آگیاوٹامن ڈی سپلیمنٹس سے ڈپریشن کی علامات میں کمی لائی جاسکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس گھر کے مرد لندن بھاگ جائیں اور عورت سٹیج پر کھڑی ہوکر I love you بولے وہاں پٹواری ہی پیدا ہوں گے ٹیپو سلطان نہیں 🖐️ Acha Howa Ky Adalat ny Notis liya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنجپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاء کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے پہلے مرحلے کی ٹکٹیں دیکھتے ہی دیکھتے فروختدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  دبئی میں ہونے والے ایشیا ءکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا سب ہی کو بے صبری سے انتظار ہے  جس کے لئے پہلے مرحلے کی ٹکٹیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »