پچاس ہزاریازائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کااطلاق

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچاس ہزار روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری پر قومی شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق ہوگیا، ایف بی آر کے مطابق خواتین اپنے والد، شوہر یا بیٹے کے شناختی کارڈ کی نقل دیکر خریداری کر سکیں گی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 48 mins ago

ایف بی آر نے 50 ہزار یا زائد کی خریداری پر قومی شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرانے کی شرط پر عملدرآمد کا آغاز کردیا، ٹیکس کی وصولی کیلئے اطلاق رجسٹرڈ ری ٹیلرز پر کیا گیا ہے، جن سے پہلے ہی معاہدہ ہوچکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ معیشت کی ڈاکومنٹیشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، یکم فروری سے تاجروں کو شناختی کارڈ کی شرط پر عمل کرنا ہوگا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط آج سے لاگومہلت ختم۔۔۔ شرط آج سے لاگو ہوگی۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذپچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی شرط نافذ تفصيلات جانئے: DailyJang Good job weldone
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn Newsبیچارے سرمایہ کار زندہ بھاگ رہے ہیں ! نیازی ٹولہ نااہل ترین ، کرپٹ ترین فرنٹ مین، معیشت روزگار کاروبار تباہ !! گیس بجلی اور ہر ضرورت زندگی پہنچ سے دور اس پر روزانہ کسی نہ کسی مافیا کا عوام کی ھڈیاں چبانا !! کبھی دوائیں ، کبھی آٹا ، کبھی چینی !! دنیا میں پٹرول ۱۸% سستا یہاں ؟ پاکستانی صارفین کے لئے ایک بڑا ریلیف - لکھ لکھ مبارکباد -
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn NewsLaanat Height of stupidity !!! increase petrol price by 4 rupees and than decrease it by 6pence , Disgusting PTIGovernment , international market petrol prices r constantly dropping Waoooooo! Thi government has done such a great favour for us, , , 😋😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »