پٹرول مہنگا ہونے پر متوسط طبقہ دوبارہ سائیکل پر آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول مہنگا ہونے پر متوسط طبقہ دوبارہ سائیکل پر آگیا -

پٹرول مہنگا ہونے کے باوجود شہریوںکی ترجیح موٹر سائیکل ہے، ورزش اور شوق کیلیے سائیکل چلانے میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ فوٹو : ایکسپریسپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے بعد حالیہ دنوں میں متوسط اور مزدور طبقے کی جانب سے آمدورفت کیلیے سائیکل کے استعمال کے رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تاہم اب بھی شہریوں کی ترجیح موٹر سائیکل کا استعمال ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے متوسط اور غریب طبقہ شدید پریشان ہے متوسط اور غریب طبقے کی واحد سواری اس وقت موٹرسائیکل ہے پٹرول کی قیمتیں بڑھ جانے کی وجہ سے ان افراد کے لیے اپنی آمد و رفت کے اخراجات پورا کرنا مشکل ہوگیا ہے جبکہ جن افراد کو ذاتی سواری میسر نہیں وہ بھی پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ پبلک ٹرانسپورٹ از خود ایک طرف کا کرایہ 5 روپے سے لے کر 20 روپے تک بڑھا دیا ہے۔

سائیکل کو ورزش کے لیے چلانے والے سعید الظفر نے بتایا کہ کراچی کی سڑکوں کی حالت اب ایسی نہیں کہ یہاں آمدورفت کے لیے سائیکل چلائی جائے ورزش کے لحاظ سے تو سائیکل کا استعمال بہتر ہے۔بچوں کی سائیکل 5 ہزار سے لے کر 20 ہزار یا اس سے اوپر تک دستیاب ہے، انھوں نے کہا کہ کورونا وبا سے پہلے جو سائیکل 10 ہزار روپے کی تھی، اب اس کی قیمت بڑھ کر 12 سے 15 ہزار روپے تک ہو گئی ہے انھوں نے کہا کہ مہنگی سائیکلیں طبقہ اشرافیہ خریدتا ہے اسی طرح خواتین اور بچیوں کیلیے بھی سائیکلوں کی مختلف اقسام مارکیٹ میں موجود ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب نے خود سائیکل پر دفترجانا تھا پر لیکن خان صاحب نے پہلے عوام کو سائیکل پر لے آنا بہتر سمجھا🤣😂🤣

نیازی چور کے دور میں میرا سائیکل بھی چوری ہوچکا ہے اب پیدل سے کام چلاتا ہوں۔

اور کچھ پیدل ہو گیا۔ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹس پر آئی ایل ایس نہ ہونے سے پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہذرائع کے مطابق آئی ایل ایس نظام نہ ہونے سے دھند کے دوران طیاروں کی ملک بھر کے ایئر پورٹس پر لینڈنگ ممکن نہیں ہوسکے گی۔ تصیلات جانیے: DailyJang GSKhan_Official
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس: سعودی عرب میں کیا ہونے جارہا ہے؟اومیکرون وائرس: سعودی عرب میں کیا ہونے جارہا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کے تذکرے بیرون ملک بھی ہونے لگےملک بھر میں روز افزوں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے زبوں حالی کا شکار پاکستانی عوام کی پریشانیوں اور آلام کے تذکرے اب پاکستان کے باہر سے بھی ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کیا واقعی پاکستانی سفراء کو تنخواہیں نہیں دی جا رہیں؟اور اگر ایسا ہے تو کیوں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »