بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز -

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اعتراف کیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے جب کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں ایسے انتخابات کیلئے نہیں بنائی گئیں۔

وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں مختلف نشستوں پر امیدواروں کے مختلف پینل ہوتے ہیں، جس کے باعث بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہوسکتے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں صرف 200 امیدوار آسکتے ہیں، تحصیل ناظم کے انتخاب کیلئے مشین استعمال کی جاسکتی ہے، الیکشن کمیشن کو مشینیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں ای وی ایم فراہم کرنے کا کہا ہے، ای وی ایم میں نیشنل اور صوبائی ووٹنگ کیلئے دو ووٹنگ پیڈز ہیں اور ای وی ایم میں کنٹرول پینل ایک ہی ہوگا، مسئلہ امیدواروں کا نہیں مختلف پینلز کا ہے، تحصیل ناظم کا انتخاب ای وی ایم سے ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عجیب آدمی ہے پہلے اتنا شور مچا رہا تھا کہ الیکشن آی وی ایم پر ہونگے اب مکر رہا ہے۔ بے پیندے کا لوٹا۔ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلقہ این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ‌ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، ترجماناین اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ‌ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، ترجمان ARYNewsUrdu 😆👞 حوالدار چینل 🤣🤣 کچھ دیر پہلے ایک دوست نے کہا تھا کہ دیکھنا جس الیکشن ریس میں تحریک عسکری انصاف مقابلے میں ہی نہیں لیکن آج اے آر وائی پر وہی جماعت جیت جائے گی مجھے اس کی بات کی سمجھ نہیں آئی لیکن اب سمجھ گیا کہ عسکری دلا چینل کسی حد تک بھی کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تم قتل کرو ہو کہ ’’کرامات‘‘ کرو ہو؟لبیک یارسولؐ اللہ کے مقدس نعروں کی گونج میں مذہبی جوش میں آئے ایک جنونی لشکر کے ہاتھوں ایک سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل اور پھر اس کی لاش کا نذر آتش کیا ۔۔۔۔ تحریر: امتیاز عالم لنک: DailyJang ایک بڑا ظلم مذہب کے نام پر میں یقین سے کھ دو، تو زیادہ تر لشکری نماز نہیں پڑھتے ہونگے، پر جو پڑھتے ہونگے، ان کی بھی نماز قبول نہیں ہوتی ہو گی، کیونکہ ان میں سے اکسریت شرک کرتے ہے، مزاروں پے جاتے ہے، قبروں سے مانگتے ہے، وطنپرتسی کے شرک میں مبتلا ہے، جمہوریت کی وجہ سے مشرک بن چکے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نیا پاکستان فیل ہو گیا‘ اداکارہ متھیرا کی حکومت پر شدید تنقیدTanqeed ka ayse picture se kia lena dena😂 مرشد تنقید چیک کرلو sniper121
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرموصول ہو گئے ،شوکت ترین - ایکسپریس اردومشیر خزانہ شوکت ترین نے ڈپازٹ کی رقم موصول ہونے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔ Haha تے کھا جاؤ ، رل مل کے Aag laga do aisay paiso ko idiots
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئیسردیوں کی بارش کب ہو گی؟ سموگ کب چھٹے گی۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ۔۔تاریخ کا اعلان ہو گیا!!پی ڈی ایم کا لانگ مارچ۔۔تاریخ کا اعلان ہو گیا!! استعفی نہ دینے کی بات جب پی پی نے کی تھی تو اس وقت دیگر جماعتیں پی پی کو کیوں طعنیں دے رہی تھیں ۔۔۔۔۔ اب سو جوتے سو پیاز کھاکر وہی کرنا ہے تو بہتر ہے ستو پہ ہے سو جاو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »