پاکستان اور بھارت نے سفارتی ویزے جاری کر دیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور بھارت نے سفارتی ویزے جاری کر دیے -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کر دیے، 5 اگست 2019 ء کے بعد دوسری بار سرکاری ویزے جاری کیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر تک دی گئی ویزا درخواستوں پر ویزے جاری کئے گئے،بھارت نے 20 پاکستانی سفارت کاروں اور اہلکاروں ویزے جاری کیے جبکہ پاکستان نے 6 بھارتی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو ویزے دیئے،ویزوں کے اجرا کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں بہادر ماں نے بچے کو چیتے کے چنگل سے چھڑا لیا - ایکسپریس اردوبچے کی ماں کی چیخ و پکار سن کر چیتا گھبرا کر بھاگ گیا۔ سور سلام ✋ پیش کرتا ہوں ✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت، نیوزی لینڈ ٹیسٹ: اعجاز پٹیل نے ایک اننگز میں پوری ٹیم کوآؤٹ کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے سعودی عرب سے تین ارب ڈالر وصول کرلئےمشیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے سعو دی عرب سے تین ارب ڈالروصول کرلئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیںکورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیں US Donated Additional Million pfizer Vaccine Doses Pakistan StateDept usembislamabad MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں آج کا موسم کیسا رہے گا۔؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔پاکستان میں آج کا موسم کیسا رہے گا۔؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ Pakistan Forecast Weather Winter ColdWeather Report Punjab Balochistan KhyberPakhtunkhwa Sindh GilgitBaltistan pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے کتنے ارب ڈالر موصول ہو گئے ؟ مشیر خزانہ شوکت ترین نے خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے تین ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »