پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کا ردعمل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا۔

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہاہے کہ حکومت نے اپنے بیرونی آقا کو خوش کرنے کیلئے روس سے سستا تیل نہیں خریدا، ہندوستان نے روس سے سستاتیل خرید کر اپنے عوام کیلئے قیمت کم کی ۔حماد اظہر کا مزید کہناتھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپریل میں روس سے پہلا کارگو خریدنے کا ہدف مقرر کیاتھا،موجودہ حکومت نے روس سے اس معاملے پر بات چیت ختم کردی ۔

ادھر فواد چودھری کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کی خواہش پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا،قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوگا،ان کاکہناتھا کہ اب بجلی کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کیا جا رہا ہے،ہمیں روس سے سستا تیل لینے دیتا تو مہنگائی کا یہ طوفان تھم جاتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بریکنگ نیوز : پیٹرول بم دھماکے میں متعدد لفافہ صحافیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی بحران کے شکار ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا11:18 PM, 24 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کولمبو:پہلے ہی معاشی بحران  کے شکار سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔ Jhoot سری لنکا میں۔۔۔۔ تف یے تمھاری صحافت پر Unfollowed !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے جا بجا راستے بند کر دیئے گئے ہیں جن سے ایک طرف لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان09:37 AM, 26 May, 2022, بین الاقوامی, نئی دہلی: بھارت میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،  ایکسائز ڈیوٹی اور  ویلیو ایڈڈ Lakh di lannat teri nees ty..pain yaka دفع ہو جاو دھوکے باز چینل These click baits make me unfollow you.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »