وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدےکا غیرآئینی استعمال کیا، کے پی، کے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس افسران کے خلاف بھی کارروائی کرینگے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدےکا غیرآئینی استعمال کیا، مسلح پولیس افسران کے ہمراہ وزیراعلیٰ کے پی کی شرکت وفاق پرحملہ ہے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ کے غیرآئینی اقدام پر ان کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں وزارت قانون سےرائے طلب کرلی ہے، وزارت قانون سے حاصل قانونی رائے پرعمل کریں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا میں تعینات وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس افسران نے پی ٹی آئی کے فتنہ مارچ میں سہولت کاری کی، ان کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ بعض پولیس افسران مسلح ہوکرپی ٹی آئی فتنہ مارچ میں وفاق پر چڑھائی میں ملوث پائےگئے، ایسے افسران کے خلاف اپنے عہدوں کا خلاف قانون استعمال کرنے پرکارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکالو ان حرام خوروں کو ان کا کڑے سے کڑا احتساب کیا جائے انہوں نے اس ہمارے پیارے ملک پاکستان کو بڑی بے دردی کے ساتھ تباہ کیا,

Was he a bulldog in previous life?

صوبے خودمختار ہوتے ہیں geo الو کے پٹھوں

well done CM KPK, 18th amendment k tehat federal provincial govt. kay kaam may mudakhlat nahi kar sakti.

کاش کہ ایسا ہو۔

بھکاریو گالیاں نا دو اچھا یہ لو گدھوں کی حکومت میں پٹرول 30 روپے سستا ، 151 سے کم ھو کر 🤣👈🏾181 کا ہوگیا اب ٹھیک ہے نا؟؟؟ حقیقی_آزاری_مارچ

Agar police k 5, 7 officers ko iss axt per dismiss ker deya jaye to shaid dobara police aisi harkat ni kry gi.... Baaqi Mehmood Khan ko to kapry utaar k khoty per bethana chaye

ویسے سندھ ہاؤس والا معاملہ کچھ مہینوں پہلے ہی ہوا تھا نہ 😒😒کوئ مجھے یاد کروا دے

صرف ہاتھ لگا کر دیکھاؤ اؤ پشاور نہ ہم اپ لوگوں کا وہ حال كرنگے جو کسی نے سچا بھی نہیں ہوں

اس کی مونچھیں سفید کرواؤ یا بال کالے کرواؤ۔

اس نشئی پر تو کیس کرو جاہل کا بچہ

کی مطلب کچھ نہیں کر سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہراناثناءاللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے غیر آئینی اقدام پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے کیخلاف آئینی کارروائی کیلیے وزارت قانون سے رائے طلب کرلی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس کے فائر کیے گئے ایک  شیل کا شاندار کیچ پکڑنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ گزشتہ روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم01:34 PM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار کئے گئے 70 کارکنان کو حلف نامہ لے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغامسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan Par bande to ap k pass hain nh حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »