پوپ فرانسیس:کرونا کی وَبا سے نمٹنےکے لیے اقوام متحدہ کی عالمی جنگ بندی کی اپیل کا خیرمقدم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوپ فرانسیس:کرونا کی وَبا سے نمٹنےکے لیے اقوام متحدہ کی عالمی جنگ بندی کی اپیل کا خیرمقدم PopeFrancis CoronaVirus Pandemic UN GlobalCeasefire FightAgainstCoronavirus InfectiousDisease Pontifex UN

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گذشتہ بدھ کو اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی تھی۔اس میں سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں شامل تمام تنازعات کو فوری طور پر روکنے کے لیے جنگ بندی کی اپیل کی گئی ہے۔

پوپ فرانسیس نے ویٹی کن سٹی میں اتوار کو سینٹ پیٹرز اسکوائر میں اپنے ہفتہ وار خطاب کے بعد کہا کہ ’’عالمی سطح پرجنگ بندی کی فوری اپیل قابل تعریف ہے۔اس سےناگزیرانسانی امداد بہم پہنچانے کے لیے امن وسلامتی کا قیام ممکن ہوسکے گی۔‘‘انھوں نے کہا’’میں امید کرتا ہوں کہ اس فیصلے کا مصائب کا شکار بہت سے لوگوں کی بھلائی کے لیے مؤثر انداز میں اور فوری نفاذ کیا جائے گا۔سلامتی کونسل کی یہ قرارداد پُرامن مستقبل کی جانب ایک حوصلہ افزا پہلا قدم ثابت...

واضح رہے کہ سلامتی کونسل کی کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد یہ پہلی متقفہ قرارداد ہے جس میں تنازعات کے خاتمے یا انھیں عارضی طور پر روکنے پر زور دیا گیا ہے۔ اس قرارداد پر گذشتہ تین ماہ تک بحث ہوتی رہی ہے اور چین اور امریکا نے رائے شماری کے وقت اس کو متعدد مرتبہ بلاک کیا ہے۔دونوں ممالک قرار داد میں عالمی ادارہ صحت کے حوالے پر معترض تھے۔اس قرارداد کا مقصد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کی مارچ میں عالمی سطح پر جنگ بندی کی اپیل کا توثیق تھا۔اس میں دنیا میں مسلح تنازعات کے تمام فریقوں پر زوردیا گیا ہے کہ ’’وہ فوری طور پر کم سے کم نوّے دن کے لیے جنگ بندی کا پائیدار وقفہ کریں تاکہ متاثرین تک بلا تعطل اور محفوظ طریقے سے انسانی امداد بہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں  تو دوسری جانب ملک بھر میں مریضوں کی بڑی تعداد صحتیاب بھی ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کچھ فلموں سے اقربا پروری کی وجہ سے ہاتھ دھونا پڑا، تاپسی پنوںبھارتی اداکار ہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی انڈسڑی میں اقربا پروری کا رجحان پائے جانے وجہ سے اُنہیں بہت سی فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شام:حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں، 80 سے زائد افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »