سی پیک سے متعلق بڑی خبر، عاصم سلیم باجوہ کا اہم ٹوئٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سی پیک سے متعلق بڑی خبر، عاصم سلیم باجوہ کا اہم ٹوئٹ ARYNewsUrdu CPEC

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج آزاد پٹن ہائیڈل پراجیکٹ پر دستخط کی تقریب ہوگی، وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے، اس تقریب میں آزاد پٹن منصوبے کے لیے چائنا گزھوبا کے ساتھ معاہدہ طے پائے گا، اس منصوبے پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔

دو دن قبل اپنے ٹوئٹ میں چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا تھا کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، وزیر اعظم کی ہدایت پر گوادر کے تمام منصوبے جلد مکمل کرنے اور لانچ کرنے کے لیے ہم پُر عزم ہیں، میگا ایئرپورٹ پر 230 ملین ڈالر لاگت آئے گی، گوادر پورٹ اور شہر کے لیے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی ہدایت ہے کہ منصوبوں کی تکمیل تیزی سے ہونی چاہیے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین اور اطلاعات ونشریات کے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹیایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی Read News cpec AsimSBajwa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے خلاف جنگ، این سی او سی کے قیام کو 100 روز مکملنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ملک میں کرونا وائرس کی وبا سے لڑتے ہوئے 100 روز مکمل ہو گئے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »