پولیس کی موجودگی میں اقبال جرم کی کوئی اہمیت نہیں، بابر اعوان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی موجودگی میں جو اقبال جرم کرے اس کی اہمیت نہیں، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پولیس کی موجودگی میں اقبال جرم کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

بابر اعوان کا کہنا تھا آئین کے آرٹیکل 14 ایف کو بھی پامال کیا جا رہا ہے، اسپتال کو بھی تھانہ بنایا لیا گیا ہے اور کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TaunsaNeedsAttention تونسہ_بچاو

مطلب اقبال جرم وہ جو گلی محلوں میں اعلانات کے ذریعہ کرے، یہ جن کو سزائیں ہوئیں ہیں یا جو ابھی جیلوں میں ہیں ان کا اقبال جرم کیا تیری ۔۔۔۔ کے سامنے ہوا تھا ۔۔۔ لوٹے

شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو یزیدی چینل جیو نیوز

بلکل وہ تو عدالت میں اہمیت نہیں ہو گی۔ لاکن پولیس کی حراست میں ملزم جس جس کا نام لے گا وہ تو شامل تفتیش ہو گا۔ اصل رولا ہی یہی ہے تھانہ کوہسار کی مشہور تفتیش میں کون کون رگڑے میں آتا ہ

ڈھکن اسکی اھمیت تو واقعی نہیں لیکن جو مال برآمد کروائے، لتر کھاکر لوگوں کا نیٹ ورک بتائے، ان سے تفتیش آگے چلے اور ساری مافیا کا نیٹ ورک پکڑاجائے ، اسکی اھمیت ضرور ھے ۔ ویسے بھی تیرا یہ چ انقلابی دولتروں کی مارھے۔ فرفر بک چکاپہلے ھی BabarAwanPK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل سے ریمانڈ میں زبردستی جھوٹے بیانات لیے جائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر بھجوائے جانے پر گہری تشویش ہے مزید پڑھیے: expressnews Jhootay biyan nhn such ugalwaya jaega janab چور کی داڑھی میں گند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکماسلام آباد:شہباز گل کو دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دےدیاگیاہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز PTIofficial جب تک اس سیشن جج کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے نہیں کیا جاۓ گا --- تب تک یہ کبھی بھی صحیح ریمانڈ نہیں دے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ شہباز گل پر تشدد کیا گیا، وکیل فیصل چوہدریشہباز گل پر تشدد اسلام آباد میں ہوا، یہ تفتیش نہیں کرنا چاہتے بلکہ تشدد کرنا چاہتے ہیں،ایسا کرنے کا ان کا کچھ اور ہی مقصد ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahbazGill imrankhanPTI PTIOfficial شکل پر ہی لعنت برس رہی ڈبو کا بھائی جھوٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر برہنہ تشدد، عمران خان کو ان کے اپنے ہی وزير نے جھٹلادیاعمران خان نے گذشتہ روز ایک انٹرویو میں الزام لگایا تھا کہ شہباز گل کو جیل میں برہنہ کرکے ان پر تشدد کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahbazGill imrankhanPTI PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹرز کی جیل میں شہباز گل سے ملاقات، تشدد پر اظہار تشویشوفد میں سینیٹر شہزاد وسیم، سینیٹر سیف اللہ نیازی، سینیٹر شبلی فراز ، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹرعبدالقادر ، سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر سردار گُردیپ سنگھ شامل تھے hum koi gullam hine 🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹرز پر مشتمل وفد کا دورہ اڈیالہ جیل، شہباز گل سے ملاقاتاعلامیے کے مطابق وفد کے ارکان نے ڈاکٹر شہباز گل پر ہونے والے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahbazGill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »