پی ٹی آئی سینیٹرز کی جیل میں شہباز گل سے ملاقات، تشدد پر اظہار تشویش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی سینیٹرز کی جیل میں شہباز گل سے ملاقات، تشدد پر اظہار تشویش

اعلامیےکے مطابق تحریک انصاف کے وفد نے شہباز گل سے ملاقات میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان پر ہونے والے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔خیال رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک انٹرویو میں شہباز گل کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنائے جانےکا الزام عائد کیا تھا۔

جس کے بعد وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر جیل میں تشدد کی تردیدکرتے ہوئےکہا تھا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں، شہبازگل کو برہنہ کرکے مارنےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ میرےعلم میں آیا ہےکہ جیل میں پہلی رات شہباز گل کو غیر قانونی طورپرچکی میں رکھا گیا، ایساکسی بھی قیدی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔

ہاشم ڈوگرکا کہنا تھا کہ میری شہبازگل سے ملاقات ہوئی ہے، وہ بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان سے مل کر انھیں شہباز گل کی صحت کے بارے میں آگاہ کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hum koi gullam hine 🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں فواد چودھریسابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران خان نے کراچی میں کاغذات نامزدگی کیا جمع کرائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ شہباز گل پر تشدد کیا گیا، وکیل فیصل چوہدریشہباز گل پر تشدد اسلام آباد میں ہوا، یہ تفتیش نہیں کرنا چاہتے بلکہ تشدد کرنا چاہتے ہیں،ایسا کرنے کا ان کا کچھ اور ہی مقصد ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahbazGill imrankhanPTI PTIOfficial شکل پر ہی لعنت برس رہی ڈبو کا بھائی جھوٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیاوفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی مزید 5 کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang جس میں ایک کمپنی وہ ہے جوناجائز بچے پیدا کرتی ہے اور وہ پچے بڑے ہو کر صحافت میں آ کر اپنے ناجائز باپوں کو ڈیفینڈ کرتے ہیں جو امریکی غلام، دلال ہیں اور ملک کو کھٹمل کی طرح چوس رہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریفمریم خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں: شیریں مزارینوازشریف،مریم، خواجہ آصف کیخلاف بھی غداری کے مقدمات بنائے جائیں: شیریں مزاری PTI ShireenMazari1 PMLn MaryamNSharif NawazSharifMNS KhawajaMAsif pmln_org GovtofPakistan ShireenMazari1 MaryamNSharif NawazSharifMNS KhawajaMAsif pmln_org GovtofPakistan وہ کیوں غداری تو عنران نے کی ہے اور یہودیوں کی دلالی کی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے 30 کروڑ سے زائد اثاثے، اہلیہ کے نام 698 کنال اراضیاین اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan بریکنگ نیوز نوازشریف کی برطانوی عدالت میں تمام اپیلیں خارج۔ عدالت نے 25 ستمبر تک برطانیہ سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ بھگوڑا نوازشریف پاکستان مجبوری کی وجہ سے آئے گا اور پاکستان میں موجود کچھ حرام خور اور بھکاری لفافے صحافی جھوٹا پروپیگنڈا کریں گے وہ پاکستان کے لیے واپس آ رہا ہے Evaan Field jis me apky Abu nawaz shareef rehty hain wo sirf or sirf 43 crore rupy k flates hain .... Os k elaawa pakistan me Arbo rupy ki chori or qatri khath or tuhfy ....Baap Dada bachy or bachon k bachy Hahaha .....sub k sub chor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہارپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ساتھ ہے، اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے۔ حکومتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »