ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ شہباز گل پر تشدد کیا گیا، وکیل فیصل چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل پر تشدد اسلام آباد میں ہوا، یہ تفتیش نہیں کرنا چاہتے بلکہ تشدد کرنا چاہتے ہیں،ایسا کرنے کا ان کا کچھ اور ہی مقصد ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahbazGill imrankhanPTI PTIOfficial

اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ جس دن ریمانڈ مسترد ہوا تب میڈیا نے دیکھا کس طرح میرے موکل پر تشدد ہوا۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو برہنہ کرکے مارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہباز گل پر تشدد اسلام آباد میں ہوا، یہ تفتیش نہیں کرنا چاہتے بلکہ تشدد کرنا چاہتے ہیں،ایسا کرنے کا ان کا کچھ اور ہی مقصد ہے۔ شہباز گل کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ شہباز گل پر تشدد کیا گیا، پاکستان کی تاریخ بہت بھیانک ہے، ذوالفقار علی بھٹو کا کیس دیکھ لیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے لیے ہم اپنے سارے آئینی اختیار استعمال کریں گے، کچھ چیزیں عدالت میں کہنی ہیں وہ یہاں نہیں کہہ سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکل پر ہی لعنت برس رہی ڈبو کا بھائی جھوٹا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت سے شکوہآصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت سے شکوہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PPP PakistanKiAwazARY RestoreARYNews MainhoonARY 😂😂🤣🤣🤣🤣 یہ ان کے ڈرامے ہیں یہ سارے ملے ہوئے ہیں لکھ لانت ہے ایسے شکوہ پر ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں فواد چودھریسابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عمران خان نے کراچی میں کاغذات نامزدگی کیا جمع کرائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوگل کا نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم 13 باضابطہ طور پر فونز کیلئے متعارفاینڈرائیڈ 12 کو گزشتہ سال اکتوبر میں پیش کیا گیا تھا مگر اس سال اینڈرائیڈ 13 کو 15 اگست کو متعارف کرایا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی بندش : 'کیبل آپریٹرز کو سرکلر جاری نہ کر کے پیمرا مزید توہین کا مرتکب ہوا'اے آر وائی نیوز کی بندش : ‘کیبل آپریٹرز کو سرکلر جاری نہ کر کے پیمرا مزید توہین کا مرتکب ہوا’ arynewsurdu PakistanKiAwazARY MainHoonARY RestoreARYNews Good mazeed bnd hna chahye ❌❌❌ Seems Pakistan is lawless state
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے کے چیئرمین کے گھر پرچم کشائی کی پروقار تقریبلندن (چوہدری تبریز عورہ )پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر وکلاء کی برطانیہ میں متحرک تنظیم انٹرنیشنل لائرز کلب یوکے نے  چیئرمین بیرسٹر غلام مصطفے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اونچی ذات کے استاد کے مٹکے سے پانی پینے پر بچے پر تشدد جان کی بازی ہار گیاجے پور (ویب ڈیسک) بھارت میں اونچی ذات کے استاد کے مٹکے سے پانی پینا طالب علم کے لیے جرم بن گیا۔ استاد کے بہیمانہ تشدد سے 9 سالہ دلت بچہ کئی روز موت و زندگی کی In India plz give complete caption .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »