پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر کی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر کی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت AirForce Pakistan Poland

ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی سلامتی اورباہمی تعاون کے شعبوں سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔فضائیہ کے سربراہ نے دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان پائیدار تعلقات کو سراہا اور ابتدائی ایام میں پاک فضائیہ کی ترقی اور اسے جدید بنانے

میں پولینڈ کے افسران کے کردار کا بھی اعتراف کیا۔دونوں معزز شخصیات نے باہمی تعاون اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات میں اضافے اور اسے وسعت دینے سے اتفاق کیا۔پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر کی آمد پر پاک فضائیہ کے چاق وچوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ پولینڈ کی مسلح افواج کے کمانڈر نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائے ہوئے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتپولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwerKhan PolishArmyChief Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے پولش فوج کے سربراہ کی ملاقات، پاک فوج کے کردار کو سراہاراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملاقات کی اور پاک فوج کے خطے میں امن کے کردار کو سراہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردوچاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایئر چیف سے پولش مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقاتایئر چیف سے پولش مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »