آرمی چیف سے پولش فوج کے سربراہ کی ملاقات، پاک فوج کے کردار کو سراہا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے پولش فوج کے سربراہ کی ملاقات، پاک فوج کے کردار کو سراہا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پولش مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جاروسلامیکا نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں مسلح افواج کے درمیان دفاع، تربیت اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل جاروسلامیکا نے پاکستان کی مسلح افواج کی مہارت اور دہشتگردی کے خلاف کامیابی کو سراہا۔ پولش مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان آرمی کے خطے میں امن کے لیے کردار کو بھی سراہا۔ جی ایچ کیو پہنچنے پر پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔ پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کو اس موقع پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشیکویت کی قیادت کا کشمیر کے بارے میں پاکستان کے مؤقف کی حمایت : شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI Kashmir MirwaizKashmir kuwait Kuwait MOFAKuwait_en ForeignOfficePk MOFAKuwait pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایتنواز شریف کی مسلم لیگ (ن) کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت NawazSharif PMLN Protest PTIGovernment AfterEid ProtestAgainstPTI MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari MaryamNSharif pmln_org president_pmln PTIofficial MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov BBhuttoZardari In tilon me ab tel nahi, Ye crcuis ya kaghaz k sher hyn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاند کے اصل مقام کے تعین کے لیے بہت پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا منیب الرحمان اور شہاب الدین پوپلزئی تشریف لائیں اورخود دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے او کنجر فواد چوہدری بیغرت کتے لگتا ھے تیرے گلے میں پٹہ ڈالنا پڑے گا شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے ellahi_ARY اوو جا کنجر تو ہون دعوت دے گا ۔۔اؤ خود ویکھ لے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت - ایکسپریس اردوچاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات - Newsone Urduراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقائی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال - ایکسپریس اردوآرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال - Good 👍👍 pak armyzinadabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa Chinese Ambassador Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اظہار افسوسراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے پیپلز پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »