پنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں انتخابات: وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے حکم واپس لینے کی استدعا کر دی PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Electioncommission

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں استدعا کی ہے کہ ملک بھر ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، دہشتگردوں اور شرپسندوں کی جانب سے انتخابی مہم پر حملوں کا خدشہ ہے۔وزارت دفاع نے اپنی رپورٹ

میں مزید کہا ہے کہ قومی، بلوچستان اور سندھ اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر ہی انتخابات کرائے جائیں، واضح رہے سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک کو 17 اپریل تک پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ اب حکم واپس لیکر اپنی ذلالت کا مکھڑا مزید روشن کرلیگی

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا

it is time for Chief Bandial to resign and vacate the office of chief justice. he is proven incapable to understand and safeguard national interest.

کوئی نہیں چاہتا کہ اس بوسیدہ آدمی کو دوبارہ پی ایم آفس میں لگا دیا جائے تاکہ وہ ہمارے سٹریٹجک اثاثے بیچ دے، اور ہمیں بلیک میل کرنے کا شکار بنا دے۔ اس نے IOJK کو مودی اور ٹرمپ کو بیچ دیا

وزارت دفاع کون سی بہن کا رشتہ پیش کرنے آ گئی ہے۔ مطلب اس وزارت نے ایک سال میں ملک کی سیکورٹی کا بالکل ہی بیڑا غرق کر دیا ہے کہ یہ اب سیکورٹی بھی فراہم نہیں کر سکتے۔

بنانا ریپبلک پاکستان میں ڈاکو راج

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردیملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا جائے اور سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے: وزارت دفاع کا مؤقف اگر ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروانے ھیں تو اس مسئلے کو ھمیشہ کے لئے حل کرنے کے لئے PTI سے مل کر آئین میں ترمیم کرلیں ورنہ 14 مئی کو انتخابات ھو نے دیں اگر کل کو پولیس کہہ دے ہم مجرم نہیں پکڑ سکتے عدلیہ کہے ہم انصاف نہیں دے سکتے فوج کہے ہم سرحدیں نہیں سنبھال سکتے تو کیا یہ بات مان لینی چاہئے ایک کروڑ درخواستیں جمع کرالیں فرق نہیں پڑے گا وجہ یہ ہیکہ آئین واضح ہے سپریم کورٹ بے شک ان کے حق میں میں فیصلہ دے دے اس سے فرق صرف اتنا پڑے گا کہ سپریم کورٹ بھی آیین شکنی کے عمل میں شریک ہوجائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی خزانہ: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہقائمہ کمیٹی خزانہ: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ Elections2023 Funds NationalAssemblyOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خزانہ کمیٹی کا اجلاس: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہخزانہ کمیٹی کا اجلاس: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ Islamabad NAofPakistan Standing Committee Finance Revenue FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعالیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا نا اہل ہوگا: اعتزاز احسنسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والا نا اہل ہوگا: اعتزاز احسن مزید تفصیلات ⬇️ PPP AitzazAhsan SupremeCourt Decision Elections LahoreHighCourt MediaTalk MediaCellPPP MediaCellPPP بالکل تیرے باپ کا أئین و قانون ہے پارلیمنٹ کی ہدایت نہ ماننے والا اب گھر جاۓ گا MediaCellPPP کچھہ نہیں❌ ھوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری پارلیمنٹ کو بھیج دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کر دی۔ نیکی کرنی ہو تو سندھ حکومت سے سیکھو 8 ارب کا راشن تقسیم کر دیا غریبوں کو خبر ہی نہیں ہوئی یہ کیا ڈرامہ ہے ادارے اور قوانین،آئین سے ہی وجود پاتے۔حکومت نے اصولی طور پر آئین ہی معطل کر دیا ہے تو پھر اس آئین کے تحت وجود پانے والے ادارے(پارلیمنٹ وغیرہ) اور قوانین بھی معطل ہوچکے ہیں۔اب ملک پر آئینی حکومت کی بجائے غاصبوں کا قبضہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »