آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے مطلع کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے مطلع کر دیا Rain Weather Wind

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور بالائی، وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ژالہ باری، موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلو چستان، پنجاب اور بالائی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں کالام 64 ، پٹن 45، دیر ، بالاکوٹ 30، چترال 28، مالم جبہ 23، کاکول 21، دروش 09، ڈی آئی خان ، میرکھانی 13، باچا خان ایئرپورٹ 07، پشاور شہر 07، بنوں، پاراچنار 05، چراٹ 04، گلگت بلتستان میں استور 45، بگروٹ 15، چلاس ، گلگت 09، اسکردو 05،گوپس 04 ، بو نجی 03 ملی میٹر ریکارڈ کی...

اس کے علاوہ بلوچستان میں ژوب 12، بارکھان ، چمن 07، خضدار 04، پنجگور 01، کشمیر : مظفر آباد ، راولاکوٹ 29، گڑھی دوپٹہ 28، کوٹلی 13 ، پنجاب میں مری 24 ، اٹک 07، منڈی بہاؤالدین 09، اسلام آباد ، بہاولپور ، راولپنڈی ، منگلا 09 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گجرات میں 04، سیالکوٹ ، جہلم 05 ، بھکر، گوجرانوالہ، کوٹ ادو، نور پور تھل، ٹی ٹی سنگھ 02، ملتان ، فیصل آباد، جھنگ، خانیوال، نارووال، ساہیوال، سرگودہا، ڈی جی خان سٹی 01، سندھ میں سکھر 22، لاڑکا نہ 10، جیکب آباد 11، مو ہنجو داڑو 09، دادو، 03، روہڑی میں...

اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 43، چھور 41 اور ٹنڈو جام میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک گھنٹے میں 3200 پش اپ لگا کر عالمی ریکارڈ قائمبرسبین: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی شخص نے ایک گھنٹے میں 3200 سے زائد پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہارمیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ کوئٹہ ، ژوب، چمن اور پشین میں گرج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کہاں قائد اعظم، کہاں یہ - ایکسپریس اردوایک خوشامدی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ہمیں اللہ پاک نے قائد اعظم کے بعد ان جیسا ہی لیڈر عمران خان کی شکل میں دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورجوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظجوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کو عدالت میں پیش کردیا گیاپی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »