یواےای اور قطر کے تعلقات سے متعلق خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یواےای اور قطر کے تعلقات سے متعلق خوشخبری ARYNewsUrdu

قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس اور خبر اریجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر پر سے پابندی ہٹانے کے دو سال سے زائد عرصے کے بعد قطر اور متحدہ عرب امارات سفارتی تعلقات بحال کریں گے اور جلد ہی سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے۔دفتر نے الجزیرہ کو ایک بیان میں بتایا کہ قطری اور اماراتی ٹیموں کے درمیان متعلقہ سفارتخانوں کو جلد از جلد دوبارہ کھولنے کے لیے کام جاری ہے اس عمل کو حتمی شکل دینے کے بعد باضابطہ تاریخ کا اعلان کیا جائے...

خبر رساں ادارے روئٹرز نے منگل کے روز متحدہ عرب امارات کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کا عمل جاری ہے جس میں سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنا بھی شامل ہے۔ خلیج کے ایک نامعلوم اہلکار نے ایجنسی کو بتایا کہ توقع ہے کہ سفارت خانے جون کے وسط تک دوبارہ کھل جائیں گے۔ سعودی عرب اور مصر 2021 میں قطر میں سفیروں کی دوبارہ تقرری کرنے والے بلاک شدہ ممالک میں سے پہلے ممالک ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات نے ابھی تک یہ اقدام نہیں کیا تھا۔ بحرین نے گزشتہ ہفتے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ افراد بازیابی کیس: پولیس رپورٹس مسترد وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلبلاپتہ افراد بازیابی کیس: پولیس رپورٹس مسترد، وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب مزید تفصیلات ⬇️ SindhHighCourt MissingPerson Reports Case Application Rejected Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیکس کے باوجود واشنگٹن اسرائیل کا بہترین اتحادی ہے: نیتن یاہواسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو اعلان کیا کہ امریکا اسرائیل کے بارے میں معلومات سے متعلق خفیہ امریکی دستاویزات کے شرمناک افشاء کے باوجود ان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے سعودی شاہ سلمان کو دورے کی دعوت دے دیکئی برسوں کی کشیدگی کے بعد گزشتہ ماہ چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بہتری کی طرف جا رہے ہیں ماشاءاللہ Noce Agr gaye iran to 44 saal mn pheli bar koi KSA king jaye ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک سرجریپنجاب پبلک ہیلتھ سیکٹر میں یہ پہلا اسپتال ہے جہاں روبوٹک سرجری شروع کی گئی ہے۔ تفصیلات: DailyJang kidneytransplant roboticsurgery
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) راضی ہو گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان ملاقات ہوئی۔ Who is lusi OfficialDGISPR take care of him some disturbing news from inside انکا کیا اوقات ہے Imran Khan....razi hogiya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) راضی ہو گئیںتحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) راضی ہو گئیں تفصیلات:DunyaNews DunyaUpdates PMLN PPP PTI PDM ایسے مذاکرات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں 🙏 Apki Kia auqat h apse muzakrat kr Kon raha h likhna ye chahye ke PTI Razi hogai inko pochta Kon h Ye dhoka ha. Time buying judiciary ko manage krnay ko waqt Liya ja rha ha. Election krwanay ka koi irada nhi Inka. Ye politics 90s ki ha. Ab quom jag chuki
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »