خزانہ کمیٹی کا اجلاس: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خزانہ کمیٹی کا اجلاس: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ Islamabad NAofPakistan Standing Committee Finance Revenue FinMinistryPak GovtofPakistan

کردی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوصی اجلاس چیئرمین قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا. جس میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 21 ارب روپے جاری کرنے کا معاملہ زیر بحث آیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر تجارت نوید قمر ، قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک، آڈیٹر جنرل آف پاکستان ، وزارت خزانہ کے حکام، اٹارنی جنرل آف پاکستان، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا شریک ہوئے.

اس سے قبل پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی روکنے سے متعلق وفاقی وزرا اور معاشی ٹیم کا مشاورتی اجلاس ہوا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائمہ کمیٹی خزانہ: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہقائمہ کمیٹی خزانہ: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ Elections2023 Funds NationalAssemblyOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی خزانہ: الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے سٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے فنڈز فراہم کرنے کے حکم پر قائمہ کمیٹی نے معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن فنڈز کا معاملہ: قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس طلب، گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی بلالیاقائمہ کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب پنجاب میں الیکشن کروانے کیلئے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری احکامات کا قانونی جائزہ لیا جائے گا الیکشن 2024 میں۔ إنشاءاللّٰه Great.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ -اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اس کے اجرا کا اختیار اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں۔ تفصیلات کے مطابق […] یہ قومی اسمبلی نہیں بلکہ بغیرت اسمبلی ہے جسے امریکہ اور باجوہ نے رجیم چینج خارش کے بعد ہم پر مسلط کیا ہر برائی کے پیچھے نامعلوم_دلے ہیں قومی اسمبلی پہلے ہی رد کر چکی ہے ' پی ٹی آی ججوں پر ایکشن کی ضرورت ہئ ' سنق سکھانا ضروری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی سمری منظور کرلیوفاقی کابینہ نے سمری منظور کرتے ہوئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی کو بھیج دیا مزید پڑھیے: تمام ججز کی جائیدادیں بیچ کر رقم الیکشن کمیشن کو دی جائے۔ کل ہی الیکشن کروادے گا الیکشن کمیشن۔ Gaaand lagi phatne Niaz lagi battne 😂😂 Hakoomti log bhi bahut tez hein, abb cabinet pak pawittr ho gi. 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا الیکشن فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہاسٹیٹ بینک کوپارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہوجائیں گے: عائشہ غوث پاشا Sami ullah se kaleem ullah 🤣 The State Bank of Pakistan was supposed to release RS.21 billion directly to PEC for elections in Punjab and KP as ordered by a three member Supreme Court Bench on 14th April, 2023. ایسے behave کر رھے ھیں جیسے سٹیٹ بنک میں پیسہ ان کے باپ کا ھے - وہ عوام کاپیسہ ھے اور عوام کے نمائیدوں کے انتخاب پر خرچ ھو نا ھے جو آئینی تقاضا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »