پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اس کے اجرا کا اختیار اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور پختونخواہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات سنانا چاہتا ہوں جس پر رکن کمیٹی برجیس طاہر نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو بریفنگ سے روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خلاف آئین فنڈز نہیں دے سکتے، ہم نے آئین کی پاسداری کا حلف لیا ہے، 21 ارب کی خلاف ضابطہ فراہمی آڈٹ پر اعتراضات اٹھیں گے۔

کمیٹی رکن نوید قمر نے کہا کہ حکام وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک حکام کو توہین عدالت سے نہ ڈرائیں، پارلیمنٹ کو بھی اپنی توہین پر ایکشن کا اختیار ہے، پارلیمنٹ کی توہین کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کا پورا اختیار ہے، پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی پہلے ہی رد کر چکی ہے ' پی ٹی آی ججوں پر ایکشن کی ضرورت ہئ ' سنق سکھانا ضروری ہے

ہر برائی کے پیچھے نامعلوم_دلے ہیں

یہ قومی اسمبلی نہیں بلکہ بغیرت اسمبلی ہے جسے امریکہ اور باجوہ نے رجیم چینج خارش کے بعد ہم پر مسلط کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز فراہمی کا آخری دناسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کے حکم پر سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز فراہمی کا آخری دناسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ کے حکم پر سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن: سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز کی فراہمی کا آخری دنسپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن فنڈز کا معاملہ: قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس طلب، گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی بلالیاقائمہ کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب پنجاب میں الیکشن کروانے کیلئے اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری احکامات کا قانونی جائزہ لیا جائے گا الیکشن 2024 میں۔ إنشاءاللّٰه Great.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنا ہے یا نہیں؟ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس طلب05:38 PM, 16 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے لیے 21 ارب کے فنڈز  کا اجرا کرنا ہے یا نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن بجٹ کا معاملہ: فواد نے رانا ثنا کا بیان چیف جسٹس کو کُھلی دھمکی قرار دیدیااسٹیٹ بینک کے جو افسران الیکشن کمیشن کو رقم ادا کریں گے، انہیں ریکوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، رانا ثنا اللہ کا حالیہ بیان ایک بابا رحمتا تھا جو اکیلا ڈیم بنانے نکل پڑا تھا اور ایک بابا زحمتا ہے جو الیکشن کروانے نکل پڑا ہے ڈیم اور ڈیم کے پیسوں کی تو کوئی خبر نہیں اور الیکشن ابھی ہونے نہیں 😉🤫 2 قومی نظریہ پاکستانی یوتھیے وزیر اعظم کے خلاف اور عدالت کے ساتھ کھڑے ہیں اور آزاد کشمیری یوتھیے عدالت کے خلاف اور وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہیں 🤣🤣👋👋 Rana is known murderer and criminal . Anything is possible if he stays untouched . Law must be enforced to make him answer what he means .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »