وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا جائے اور سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے: وزارت دفاع کا مؤقف

وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع نے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کا حکم دیا جائے اور سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے۔یہ بھی پڑھیںدرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملک میں جاری سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر سپریم کورٹ 4 اپریل کا فیصلہ واپس لے۔

دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار بار بار الیکشن کے لیے موبیلائز نہیں کرسکتے، بہتر ہوگا الیکشن ایک ہی دن کروائے جائیں۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دے رکھا ہے، اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے کا حکم دیا تھا تاہم قومی اسمبلی نے فنڈز کے اجرا کی قرارداد مسترد کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الیکشن پر غریب وطن عزیز پاکستان کا بھاری مالی نقصان ھو گا خدا کے لیے نظام بدلیں مسجد فیصل میں علماء یا سیاست دان سارے ملک کے آپنے خرچے پر اکھٹے ھو‍ں اور ایک خوف خدا کا بندہ منتخب کریں

Muhamma27316776 بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان کو تباھی سے بچانے کی کوشش ہے

Bandyal software has been updated..bandyal has been told clearly by Parliament and every institution with an interest in wellbeing of Pakistan that there is no support for destabilising Pakistan and it's economy..IMPROVE YOUR CONDUCT OR RESIGN...

کونسے کورٹ وطنِ عزیز میں تو اس وقت بندیال کورٹ ہے۔ سپریم کورٹ صرف کاغذوں میں شاید موجود ہو۔

G tu phr 30 june ko poray mulk mai 1 sath elections kraye jaye na 😂

فیس سیونگ کا ایک موقع دیا گیا ہے عمرانڈوز کو

حکومت کسی بھی صورت عدلیہ ریفارمز سے پیچھے نہ ہٹے کیونکہ بندیال کے بعد اعجاز،منیب،عاشہ ،شاہد وحید نے آنا ہے۔ باقی آنے والے چیف جسٹس غیر سیاسی ہیں ۔ 20 اپریل کو قاضی فائز کو ہر صورت نئے قانون کے تحت بنچ بنا کر فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ وہ جیتی بازی ہار جائین گے

ایک کروڑ درخواستیں جمع کرالیں فرق نہیں پڑے گا وجہ یہ ہیکہ آئین واضح ہے سپریم کورٹ بے شک ان کے حق میں میں فیصلہ دے دے اس سے فرق صرف اتنا پڑے گا کہ سپریم کورٹ بھی آیین شکنی کے عمل میں شریک ہوجائے گی

اگر کل کو پولیس کہہ دے ہم مجرم نہیں پکڑ سکتے عدلیہ کہے ہم انصاف نہیں دے سکتے فوج کہے ہم سرحدیں نہیں سنبھال سکتے تو کیا یہ بات مان لینی چاہئے

اگر ملک میں ایک ساتھ انتخابات کروانے ھیں تو اس مسئلے کو ھمیشہ کے لئے حل کرنے کے لئے PTI سے مل کر آئین میں ترمیم کرلیں ورنہ 14 مئی کو انتخابات ھو نے دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواستوزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: SupremeCourt MinistryofDefence DailyJang AajKamranKhan Asad_Umar ImranKhanPTI fawadchaudhry ImranRiazKhan Ye done hugaya hai........!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرصدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر PresidentOfPakistan SupremeCourtofPakistan ArifAlvi Petition PMLNGovt PDM Citizen Court GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan RanaSanaullahPK pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرصدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ PresidentOfPakistan SupremeCourtofPakistan ArifAlvi Petition PMLNGovt Citizen Court GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan RanaSanaullahPK pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئےلاہور ہائی کورٹ میں ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست کی آج سماعت میں پیش ہونے کے لیے عمران خان زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مقدمات کیخلاف درخواست فل بینچ کیلئے بھجوا دی گئیلاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف عمران خان کی درخواست فل بینچ کے روبرو سماعت کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پلیز آپ انہیں آپریشن کرنے سے روکیں عمران خان کی عدالت سے استدعالاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کے لیے درخواست پرسماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ آئینی درخواست میں درخواست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »