پنجاب میں ابھی تک کوروناوائرس کاکوئی مصدقہ کیس رپورٹ نہیں ہوا : محکمہ صحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ابھی تک کوروناوائرس کاکوئی مصدقہ کیس رپورٹ نہیں ہوا : محکمہ صحت Govt Punjab Coronavirus Cases Pakistan CoronaVirusUpdates MoIB_Official PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK pid_gov Pakistan

کراچی : کرونا لاک ڈاؤن کی خبریں بے بنیاد، وزیراعلیٰ سندھ کی افواہوں کی تردید

تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کسی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے شبے میں 9 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ میں زیر نگرانی ہیں۔ جن میں 3 مشتبہ مریض نشتر ملتان ، ایک سیالکوٹ، ایک گوجرانوالہ اور گجرات ،اسی طرح ایک ایک خوشاب ،گوجرہ اور ایک میوہسپتال لاہور میں ہیں ۔

ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک 100مشتبہ افراد کے ٹیسٹ ہوئے ہیں جن میں سے 91 کلیئیر قرار دیئے جاچکے ہیں جبکہ باقی کی ٹیسٹ رپورٹ آنا باقی ہیں ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے سے پہلے کسی شخص کو کورونا کا مریض قرار دینا قبل از وقت ہے ۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں ابھی تک کورونا کا مصدقہ کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد میں ایک اور کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مریضوں کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ہے جب کہ دو مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں جنوبی پنجاب کے لیے مختص حصہ جنوبی پنجاب پر ہی خرچ ہوگا: وزیر خارجہبجٹ میں جنوبی پنجاب کے لیے مختص حصہ جنوبی پنجاب پر ہی خرچ ہوگا: وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ میں جنوبی پنجاب کے لیے مختص حصہ جنوبی پنجاب پر ہی خرچ ہوگا: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کو جنوبی پنجاب کا سیکریٹریٹ فنکشنل ہوجائے گا، جو پیسہ جنوبی پنجاب کے لیے مختص ہوگا وہ وہیں خرچ ہوگا۔ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ ملتان ہونا چاہئے گن ملتان کے گاتے رہے ہو اور پیروی گنجے کی کر کے نوازا بہاولپور کو جا رہا ہے کیوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نعمان اکرم شہادت کا عظیم مقام حاصل کرکے تاریخ میں امر ہو گئے : وزیراعلیٰ پنجابنعمان اکرم شہادت کا عظیم مقام حاصل کرکے تاریخ میں امر ہو گئے : وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Martyred NomanAkram GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے 31مارچ تک بندکورونا وائرس نے گلگت بلتستان کے اسکول بھی بند کرادیئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Oh my god
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے فیصلے، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ،پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »