نعمان اکرم شہادت کا عظیم مقام حاصل کرکے تاریخ میں امر ہو گئے : وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نعمان اکرم شہادت کا عظیم مقام حاصل کرکے تاریخ میں امر ہو گئے : وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Martyred NomanAkram GOPunjabPK

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شکر پڑیاں طیارے حادثے میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی رہائش گاہ پہنچے۔جہاں انہوں نے شہید کے والد بریگیڈیر محمد اکرم، بھائی سلمان اکرم، بیٹے طلحہ اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ شہید کے اہل خانہ سے ملاقات میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے شہادت کا بلند رتبہ پایا وہ دھرتی کے بہادر اور دلیر سپوت تھے میں فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی قیمتی جان کا نذرانہ دینے والے بہادر سپوت کو سلیوٹ کرتا ہوں۔

وزیراعلی کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ قوم شہید کی لازوال قربانی کو سلام پیش کرتی ہے،شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم قوم کا ہیرو ہے، جو اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا عظیم مقام حاصل کرکے تاریخ میں امر ہو گئے۔یاد رہے کہ دو روز قبل شکڑیاں کے مقام پر گر کر تباہ ہونے والے ایف سولہ طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے بھی جام شہادت نوش کیا تھا وہ طیارے گرنے سے قبل جہاز سے نہ نکل سکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف 16 طیارے میں سوار شہید پائلٹ نعمان اکرم کا آخری انٹرویوایف 16 طیارے میں سوار شہید پائلٹ نعمان اکرم کا آخری انٹرویو F16 F16Crash Islamabad NaumanAkram MartyrPilot Interview PakistanAirForce Pakistan PakistanArmy Pilot OfficialDGISPR pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کون تھے؟اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کےمقام پرطیارہ حادثےمیں پائلٹ ونگ کمانڈرنعمان اکرم کی شہادت پر قوم غمزدہ ہے، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ We, salute our martyrs We love our Hero's
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے پائلٹ نعمان اکرم کی شہادت پر آرمی چیف کا پیغام سامنے آگیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حادثے میں شہید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفینشہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین Pakistan PakAirForce PlaneCrashed Islamabad WingCommanderNomanAkram Funeral pid_gov GOPunjabPK MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا شہید ونگ کمانڈرنعمان اکرم کوزبردست خراج عقیدتپاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کو زبردست Ye aaj kal kdher chhupa hua hai.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا شہید ونگ کمانڈرنعمان اکرم کوزبردست خراج عقیدتآرمی چیف کا شہید ونگ کمانڈرنعمان اکرم کوزبردست خراج عقیدت PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa ShaheedWingCommander NaumanAkram Tribute OfficialDGISPR ISPR OfficialDGISPR Rest In Peace. Defender_Nauman_Akram. OfficialDGISPR اس سے کچھ نہیں ھوتا ایک کروڑ امداد دیں اس کی فیملی کو. میری علم کے مطابق انتہائی اہم پائلٹ تھے الله مغفرت فرمائے OfficialDGISPR اس سے کچھ نہیں ھوتا ایک کروڑ امداد دیں اس کی فیملی کو. میری علم کے مطابق انتہائی اہم پائلٹ تھے الله مغفرت فرمائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »